1 |
خسرو آرام کا کیا مطلب ہے. |
سنگدل بادشاہ
تنگ نظر بادشاہ
آرام و سکون کا بادشاہ
یہ تمام
|
2 |
ملک فراغ کے بادشاہ کا نام تھا |
بہادر شاہ ظفر
اورنگ زیب
جہانگیر
خسرو آرام
|
3 |
ایک وقت تھا جب دنیا کا دامن بدی کے غبار سے تھا |
میلا
صاف
پاک
گندہ
|
4 |
خسرو آرام کس قسم کا بادشاہ تھا. |
ظالم دل
فرشتہ دال
رحم دل
الف اور ج دونوں
|
5 |
بنی آدم کس ملک میں رہتے تھے |
جاپان
شام
ایران
ملک فراخ
|
6 |
ملک فراغ میں ہمیشہ کون سا موسم اور وقت رہتا تھا. |
خزاں تھی
سدا موسم بہار
سردی تھی
گرمی تھی
|
7 |
زمانے کے پیراہن پر گناہ کا داغ لگنے سے پہلے لوگ کس طرح کی زندگی بسر کرتے تھے. |
گھٹ گھٹ کر
بے فکری
بڑی مشکل
آزادی سے
|
8 |
ًمضمون "محنت پسند خرد مند" کہاں سے لیا گیا ہے. |
کپاس کا پھول
دنیا گول ہے
نیرنگ خیال
کارنامہ اسلام
|
9 |
زمانے کے پیرہن پر گناہ کا داغ لگنے سے پہلے ملک کا نام کیا تھا. |
ملک نثار
ملک مبارک
ملک شاہ بخت
ملک فرآخ
|
10 |
مضمون "محنت پسند خرد مند" کے مصنف کا نام |
نسیم حجازی
مرزا ادیب
میاں بشیر احمد
مولانا محمد حسین آزاد
|