FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 لوگ خسرو آرام کو چھوڑ کر کس کی طرف متوجہ ہوئے. کمال کی طرف غیرت کی طرف امید کی طرف احتیاج و افلاس کی طرف
2 تدبیر اور مشورہ نے ملک فراغ کے لوگوں کو کیا مشورہ دیا. شاگرد زلت شہرت خدمت
3 احتیاج و افلاس کے بیٹے کا نام کیا تھا. غیرت ہنر مندی ہمت محنت پسند خرد مند
4 ہمت اور تحمل لوگوں کو کہاں لے کر گئے. صحراؤں میں. ریکستانوں میں ویرانوں میں ُپہاڑوں اور جنگلوں میں
5 غرور، خودپسندی اعر حسد اپنے ساتھ کس چیز کا پیمانہ لائے. زلت کا دولت کا عزت کا شہرت کا
6 لوگوں کے پاس کون دولت کا پہمانہ لے کر آئے. غرور حسد خود پسندی الف اور ج
7 غارت گری، تاراج اور لوٹ مار کس کی دریافت ہے. جنوں کی انسانوں کی شیاطین کی کسی کی نہیں.
8 لوگوں کی بدنیتی سے پہلے کون سا موسم رہتا تھا. گرمی کا موسم برسات کا موسم خزاں کا موسم بہار کا موسم
9 لوگوں کی طبیعیتیں اچانک کیوں بدل گئیں. پھولوں کی بوئے گرم اور تیز سے پھولوں کی خوشبو سے ہوا تیز تھی سردی سے
10 کہانی میں گلزار میں گلگشت کے بہانے کون جاسوس بن کر آئے. ڈاکو فریب مدد گار چور
Download This Set