1 |
محنت پسند خرد مند نے کس کا دودھ پیا |
کمال کا
ہنرمندی کا
امید کا
غیرت کا
|
2 |
محنت پسند خرد مند نے کس کا دودھ پیا |
کمال کا
ہنرمندی کا
امید کا
غیرت کا
|
3 |
محںت پسند خرد مند کس کا بیٹا تھا. |
کمال کا
ہنر مندی کا
احتیاج اور افلاس کا
امید کا
|
4 |
تدبیر اور مشورہ نے کہاں جا کر جھولا ڈالا |
باغ میں انار کے درخت پر
باغ میں انگور کے درخت پر
باغ میں سیب کے درخت پر
باغ میں امرود کے درخت پر
|
5 |
افلاس اور احتیاج کی پھیلائی ہوئی تباہی و بربادی کے بعد لوگ کن کے پاس گئے. |
محنت پسند خرد مند کے پاس
تدبیر کے پاس
مشورہ کے پاس
تدبیر اور مشورہ کے پاس
|
6 |
تونگری کسے کہتے ہیں. |
بے تابی
بے احتیاجی
بے چینی
بے یقینی
|
7 |
کون سی ایسی بری بلا ہے جو کہ انسانوں کے لیے بے کس اور بے بس کردیتی ہے. |
افلاس
امید
ہمت اور تحمل
صبر اور استقامت
|
8 |
افلاس اور احتیاج کس شکل میں آن وارد ہوئے. |
سپاہی بن کر
فرشتوں کی شکل میں
پیرزادے بن کر
مرید بن کر
|
9 |
ہمت اور تحمل نے لوگوں کو کیا سکھایا. |
تالابوں سے پانی پہنچنا
دریاؤں کا رخ موڑنا
کانوں کو کھودنا
یہ تمام
|
10 |
ملک فراغ کی بدلی ہوئی حالت دیکھ کر کون دنیا سے کنارہ کش ہوگئے. |
شہرت
عقل مندی
تدبیر اور مشورہ
ہنر مند
|