1 |
سبق"اکبری کی حماقتیں " کے مصنف کا نام ہے. |
سرسید احمد خان
مولانا ظفر علی خان
مولوی نذیر آحمد
مرزا ادیب
|
2 |
مولوی ںذیر احمد کی سن وفات کب ہوئی. |
1912
1836
1889
1887
|
3 |
مولوی نذیر احمد کا سن پیدائش |
1836
1889
1887
1962
|
4 |
محنت پسند نے کیا لقب حآصل کیا. |
سلطان
شہنشاہ
مغل اعظم
سلطان محنت پسند
|
5 |
انسانوں کو جنگلوں اور پہاڑوں کی طرف جانے پر کن دو چیزوں نے مجبو کیا. |
ہمت اور تحمل نے
احتیاج اور افلاس نے
آرام پرستی نے
ان میں سے کوئی نہیں.
|
6 |
ہمت اور تحمل نے ان لوگوں کو کیا سکھایا. |
کانوں کا کھودنا
پہاڑوں کا کھودنا
زمین کا کھودنا
ریت کے ٹھیلے کھودنا
|
7 |
محںت پسند خرد مند کے پہلو میں کون کھٹرے تھے. |
پہلوان
پہرے دار
عورت
ہمت اور تحمل
|
8 |
ًمحنت پسند خرد مند کی شکل و شباہت کیسی تھی. |
چہرہ جھرلیا ہوا
بدن اینتھا ہوا
پسلیاں ابھری ہؤئیں
الف، ب، ج
|
9 |
ًمحنت پسند خرد مند کو لوگوں نے کہاں تلا ش کیا. |
جنگل میں
کھیت میں
جھیل میں
دامن کوہ میں
|
10 |
ًمحنت پسند خرد مند کو لوگوں نے کہاں تلا ش کیا. |
جنگل میں
کھیت میں
جھیل میں
دامن کوہ میں
|