FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حجن نے کس کا حال بیان کیا. چشمے کا تالاب کا دریا کا سمندر کا
2 جہاز کتنے دن تک برابر پانی میں چلتا رہا. نو دن دس دن گیارہ دین پندرہ دن
3 بیگم صاحبہ کتنے مسکینوں کو حج پر ساتھ لے کر گئی آٹھ سو پانچ سو چھ سو سات سو
4 بیگم کا نام کیا تھا. ارشاد بی بی نفیسہ بی بی بلقیس جہانی بیگم صغریٰ بیگم
5 جہاز میں بیگم کہاں سے آتی تھی بنگال سے سنانواں سے سری نگر سے بھوپال سے
6 حجن نے مزاج دار کو لونگیں کہاں رکھنے کو کہا. غسل خانے میں کچن میں چونی اور میاں کی پگڑی میں کہیں نہیں.
7 حجن نے مزاج دار کہ کتنی لو لگیں دیں. چار پانچ دو تین
8 اکبری نے حجن سے ازار بند کتنےمیں خریدا. گیارہ آنے کا چار آنے کا بارہ آنے کا مفت
9 ازار بند کہاں کا بنا ہوا تھا ہندوستان کا گجرات کا لاہور کا ان میں سے کوئی نہیں.
10 دوسرے دن حجن اپنے ساتھ کیا لائی تسبیح رومال ریشمی ازار بند سرمہ
Download This Set