FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حجن کتنے دن بعد چھوٹے موتیوں کی ایک جوڑی لایا ایک دن بعد دو چار دن بعد تین چار دن بعد دو دن بعد
2 محمد عاقل لالچ میں کیوں آیا. مزاج دار دیکھ کر حجن کو دیکھ کر اپنا فائدہ دیکھ کر اپنا گھر دیکھ کر
3 محمد عاقل نے سستا بازار بند دیکھ کر کس قسم کا اظہار کیا. مایوسی کا دکھ کا خوشی کا کچھ نیہں
4 جوں ہی بیگم نے جہاز پر سے پاؤں اتارا نوب صاحب نے بیگم کے قدموں میں رکھ دیا اپنا سر اپنی پگڑی کچھ نہیں سب کچھ
5 فقیر کی دعا سے بیگم کے گھر کتنے بیٹے پیدا ہوئے. سات پانچ چار چھ
6 نواب صاحب کس شہر میں بیگم کا انتظار کرتے رہے. آگرہ میں. کلکتہ میں دلی میں ممبئی میں
7 بقول کٹنی کے بزرگ نے اسے کہاں سے جاکر خدمت کرنے کو کہا. دلی ممبئی اگرہ اور دلی دلی اور ممبئی
8 شاہ صاحب نے حجن کو کتنے لونگیں دیں. تیرہ دس گیارہ بارہ
9 حجن حج کے سفر کے دوران کون سے پہاڑ پر گئی. کوہ صفا کوہ حبشہ کوہ ہمالیہ کوہ طور
10 کٹنی نے جس بیگم صاحبہ کا زکر کیر وہ کس شہر کی رہنے والے تھیں. ہندوستان کی بنگلہ دیش کی بھوپال کی نیپال کی
Download This Set