1 |
زلفن کو حجن نےکیا لینے کے لیے بھیجا. |
چوڑیاں
انگوٹھی
ناک کی کیل
زیور کا ڈبہ
|
2 |
حجن نے مزاج دار سے زیور کس بہانے سے لیا. |
دو گنا کروانے کے بہانے
صاف کروانے کے بہانے
فروخت کروانے کے بہانے
اجلوانے اور ڈور ڈالوانے کے بہانے
|
3 |
محمد عاقل نے آکر جب یہ سنا کہ حجن زیور لے اڑی تو اس کا کیا تاثر تھا. |
سر پیٹ لیا
مزاج دار کو مارا
پولیس میں رپورٹ لکھوائی
ان میں سے کوئی نہیں.
|
4 |
مزاج دار بہو کی نوکرانی کا نام تھا. |
مریم
عائشہ
زلفن
خدیجہ
|
5 |
حجن نے اکبری کو کس چیز کا دورادلوانے کا مشورہ دیا. |
مالا کا
دھگدگی کا
ہار کا
پازیب کا
|
6 |
مزاج دار نے حجن سے نتھ کے موتی کس چیز کے بدلے خریدے. |
پچاس روپے کے عوض
چوڑیوں کے عوض
پہنچیاں دے کر
سو روپے کے عوض
|
7 |
حجن مزاج دار کونتھ کے موتی کتنے روپے میں دے رہی تھی. |
دس روپے
پچاس روپے
چالیس روپے
بیس روپے
|
8 |
بقول حجن پنامل جوہری نے موتیوں کی کتنی قیمت لگائی. |
دو سو روپے
آٹھ سو روپے
چھ سو روپے
سات سو روپے
|
9 |
جوہری کا کیا نام تھا |
نام دیو
ہمائے سبھا
پنامل
بھیم سنگھ
|
10 |
کٹنی نے چھوٹے موتیوں کی کیا قیمت بتائی |
دس روپے
پندرہ روپے
بیس روپے
پچاس روپے
|