1 |
زبیدہ کون تھی. |
محمد بن قاسم کی ماں
ً محمد بن قاسم کی بیوی
محمد بن قاسم کی خالہ
ًھحمد بن قاسم کی دادی
|
2 |
قافلے کی قیادت کے وقت محمد بن قاسم کی عمر تھی. |
16 سال
17 سال
18 سال
19 سال
|
3 |
غیور قوم کی ایک بے کس بیٹی کی فریا کن شہروں کے ہر گھر تک پہنچ چکی تھی. |
مکہ دینہ
بصرہ کوفہ
بصرہ بغداد
حمدان بصرہ
|
4 |
حجاج بن یوسف کو مدد کے لیے خط لکھا تھا. |
زبیدہ نے
ناہید نے
سلمہ نے
فاطمہ نے
|
5 |
محمد بن قاسم کی فوج میں کس قسم کے سپاہی شامل تھے. |
کم سن لڑکے
چوان
بوڑھے
الف ، ب، ج سب
|
6 |
دمشق کے لوگ بازاروں اور چھتوں پر کیوں کھڑے تھے |
جلوس دیکھنے کے لیے
تماشہ دیکھنے کے لیے
ڈرامہ دیکھنے کے لیے
لڑائی دیکھنے کےلیے
|
7 |
ًمحمد بن قاسم کا قافلہ دمشق سے کب روانہ ہوا. |
عشاء کے بعد
مغرب کے بعد
عصر کے بعد
صبح کی نماز کے بعد
|
8 |
نسیم حجازی کی وفات کب ہوئی |
1990
1992
1996
1999
|
9 |
نسیم حجازی کا سن پیدائش |
1836
1889
1887
1914
|
10 |
سبق پہلی فتح کس کتاب سے ماخذ ہے. |
پہلے چٹان
محمد بن قاسم
آگ کے شعلے
محمد بن ہارون
|