1 |
لشکر میں گھڑ سوار کی تعداد کتنی تھی. |
بارہ ہزار
آٹھ ہزار
چھ ہزار
نو ہزار
|
2 |
دمشق سے روانگی کے وقت محمد بن قاسم کی فوج کی تعداد کتنی تھی. |
پچاس ہزار
چالیس ہزار
تیس ہزار
بارہ ہزار
|
3 |
کس خبر نے مسلمانوں کوزیادہ مشتعل کیا |
مسلمان قتل ہوئے
مسلمان خوش ہوئے
مسلمانوں کو شکست ہوئی
مسلمانوں کو فتح ہوئی
|
4 |
دیبل کے وفد کے کتنے ارکان واپس آئے. |
3
2
4
5
|
5 |
دیبل بھیجنے جانے والے وفد میں کتنے لوگ شامل تھے. |
10
15
17
20
|
6 |
محمد بن ہارون نے کس کی قیادت میں وفد دیبل بھیجا. |
حجاج بن یوسف کی قیادت میں
ًمحمد بن قاسم کی قیادت میں
تٰیپو سلطان کی قیادت میں
عبداللہ کی قیادت میں
|
7 |
سبق پہلی فتح میں مکران کے گورنر کا کیا نام بتایا گیا تھا. |
ابوالحسن
ًمحمد بن ہارون
عبید اللہ
حجاج بن یوسف
|
8 |
محمد بن قاسم نے بصرہ میں کتنے دن قیام کیا. |
سات دن
تین دن
چھ دن
بارہ دن
|
9 |
زبیدہ نے کس طرح مجاہدین کی اعانت کی. |
کھانا دے کر
سامان جنگ دے کر
زیور دے کر
پانی دے کر
|
10 |
کس خاتون نے تبلیغ کے زریعے عورتوں میں جذبہ پیدا کیا. |
خدیجہ
عائشہ
زبیدہ
آمنہ
|