1 |
دشمن فوج کا قلعہ محمد بن قاسم کے لشکر کے پڑاؤ سے کتنا دور تھا. |
3 کوس
5 کوس
10 کوس
20 کوس
|
2 |
بھیم سنگھ کی فوج نے کس طرح محمد بن قاسم کے لشکر کو پریشان کیا. |
ان کو ڈرایا
ان پر اچانک حملہ کیا
ان کو مارکر
ان کے سامنے غائب ہوجانا
|
3 |
مسلمانوں کو لسبیلہ سے آگے بڑھنے کے لیے کس نے رکاوٹ بننے کی کوشش کی. |
سکھوندر سنگھ
ہنی سنگھ
بخت سنگھ
بھیم سنگھ
|
4 |
مسلمانوں کو لسبیلہ سے آگے بڑھنے کے لیے کس نے رکاوٹ بننے کی کوشش کی. |
سکھوندر سنگھ
ہنی سنگھ
بخت سنگھ
بھیم سنگھ
|
5 |
ہندوؤں کی فوج کی قیادت کون کر رہا تھا. |
بھیم سنگھ
ہنی سنگھ
مثنیٰ
رستم
|
6 |
بھیم سنگھ کتنی فوج کے ساتھ لسبیلہ پہنچا |
پجاس ہزار
بیس ہزار
چالیس ہزار
تیس ہزار
|
7 |
لسبیلہ کے سندھی گورنر کی اعانت کے لیے کون پہنچا. |
سکھ وندر سنگھ
ہنی سنگھ
بھیم سنکھ
بخت سنگھ
|
8 |
بھیم سنگھ کی فوج کی تعداد کتنی تھی. |
10 ہزار
20 ہزار
30 ہزار
40 ہزار
|
9 |
محمد بن قاسم مکران کس راستے سے پہنچے. |
عراق سے
شام سے
بغداد کے راستے
شیراز ایران کے راستے
|
10 |
حجاج بن یوسف کون تھا. |
گورنر
سپاہی
سپہ سلار
نوکر
|