More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
چشموں سے لوگ پانی کیسے پیتے تھے
Choose an answer
اوک کے زریعے
گلاسوں میں ڈال کر
جھک کر براہ راست منہ سے
مٹی کے پیالوں میں
Previous
Skip
Next
Question # 2
بیگم صاحبہ کو بی اے او سی کی ہوائی کمپنی کیوں پسند تھی
Choose an answer
عملہ تمیز دار تھا
تنخواہ زیادہ تھی
وقت کم تھا
سہولتیں تھیں.
Previous
Skip
Next
Question # 3
ڈاکٹر زیدی نے بڑے میاں کے بیٹے کو دیکھنے سے کیوں انکار کیا.
Choose an answer
تھکاوٹ کی وجہ سے
مصروف تھی
جان بوجھ کر
وقت نہیں تھا
Previous
Skip
Next
Question # 4
چونکہ زبیر نے جو جوش رقابت میں قتل کیا ہے اس لیے اس کی سزا نہی ہونی چاہیے کس کا خیال تھا.
Choose an answer
قاضی کا
عبداللہ کا
حلاوہ کا
سب کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
وائریس کو سب سے پہلے استعمال کیا گیا
Choose an answer
ہوائی جہاز کے لیے
بحری جہاز کے لیے
ٹرین کے لیے
خفیہ پیغام رسانی کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 6
ابن انشاء کب پیدا ہوئے.
Choose an answer
1928
1926
1925
1927
Previous
Skip
Next
Question # 7
سرسید کب کونسل کے رکن بنے
Choose an answer
1877 میں
1878 میں
1884 میں
1882 میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
اکبری کے علاوہ حجن نے اور کتنے لوگون کو لوٹا
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 9
حجن کہاں سے آئی تھی
Choose an answer
دلی سے
گاؤں سے
آگرہ سے
لکھنؤ سے
Previous
Skip
Next
Question # 10
ًمحنت پسند خرد مند کو لوگوں نے کہاں تلا ش کیا.
Choose an answer
جنگل میں
کھیت میں
جھیل میں
دامن کوہ میں
Previous
Skip
Next
Question # 11
ہوائی کے دارالحکومت کا نام ہے
Choose an answer
ٹوکیو
ہونولولو
ہانگ کانگ
نیو یارک
Previous
Skip
Next
Back