FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ڈرامہ"دستک" مرزا ادیب کے کس مجموعہ سے لیا گیا ہے پس پردہ چند ہم عصر راگ رنگ کپاس کا پھول
2 ڈرامہ"دستک" کے مصنف کا نام ہے منشی پریم چند غلام عباس مرزا ادیب میاں بشیر احمد
3 محمد بن قاسم نے کس جیسا بننے کی دعا کی. رستم جیسا بھیم سنگھ جیسا ہنی سنگھ جیسا مثنیٰ جیسا
4 غیر مسلم کس کے لیے جنگ لڑتے ہیں. آپنے آپ کے لیے انسانوں کے لیے دشمن کے لیے بادشاہوں اور سالاروں کے لیے
5 مسلمان کس کے لیے جنگ لڑتےہیں. اللہ تعالیٰ کے لیے اپنے آپ کے لیے انسانوں کے لیے دشمن کے لیے
6 مسلمانوں کے کون سے سپہ سالار گھوڑے پر چڑھنے کے قابل نہیں تھے. طلحہ سعد بن ابی وقاص رضہ محمد بن قاسم محمد بن ہارون
7 ایرانیوں کا سپہ سالار کون تھا. اعظم رستم حشمت معظم
8 جب محمد بن قاسم پہاڑی قلعہ فتح کرنے کے لیے روانہ ہونے لگا تو اس نے اپنا نائب کس کو مقرر کیا. ابوالحسن کو زبیر کو حجاج کو محمد بن ہارون کو
9 قادسیہ کی جنگ میں کس کو شکست ہوئی ترکیوں کو ایرانیوں کو غریبوں کو پاکستان کو
10 جنگ قادسیہ میں مسلمانوں کے سپہ سالار کون تھے. سعد بن ابی وقاص رضہ اسامہ رضہ حضرت علی رضہ حضرت عمر فاروق رضہ
Download This Set