1 |
ڈاکٹر زیدی کے ڈاکٹر کا نام کیا تھا. |
ڈاکٹر برہان
ڈاکٹر حنان
ڈاکٹر عبدالسلام
ڈاکٹر عمران
|
2 |
ڈاکٹر زیدی کی ملازمت کی نوعیت کیا تھی |
وہ ایک گلینک چلاتے تھے
وہ سوشل ورکر تھے
وہ ایک ہسپتال چلاتے تھے
ان میں سے کوئی نہیں.
|
3 |
ڈاکٹر زیدی کو کیا وہم ہو گیا تھا. |
دستک کا
شور کا
گھر میں کوئی ہے
دروازے پر کوئی ہے
|
4 |
ڈاکٹر زیدی کس بیماری میں مبتلا تھے |
ہیپا ٹایٹس
ہائی بلڈ پریشر
شوگر
وہم
|
5 |
ڈرامہ کے آغاز پر بیگم زیدی کیا کر رہی تھی |
سورہی تھی
کھانا بنا رہی تھی
کپڑے دھو رہی تھی
رسالے کا مطالعہ کررہی تھی
|
6 |
دروازے پر موجود پرد ے کا رنگ کیا تھا |
سفید
سبز
نیلا
کالا
|
7 |
بیگم زیدی نے کیا اوڑھ رکھا تھا |
کمبل
کھیس
شال
برساتی
|
8 |
بیگم زیدی کی عمر کیا بتائی گئی ہے. |
چالیس سال
پچاس سال
ساٹھ سال
ستر سال
|
9 |
ڈاکٹر زیدی کس چیز سے ٹیک لگا کر بیٹھے تھے |
تکیہ سے
دیوار سے
گاؤ تکیے سے
پلنگ سے
|
10 |
ڈاکٹر زیدی نے کیا لپیت رکھا تھا. |
چادر
شال
کھیس
کمبل
|