1 |
ڈاکٹر زیدی نے بڑے میاں کے بیٹے کو دیکھنے سے کیوں انکار کیا. |
تھکاوٹ کی وجہ سے
مصروف تھی
جان بوجھ کر
وقت نہیں تھا
|
2 |
ڈاکٹر زیدی نے بڑے میاں کے بیٹے کو دیکھنے سے کیوں انکار کیا. |
تھکاوٹ کی وجہ سے
مصروف تھی
جان بوجھ کر
وقت نہیں تھا
|
3 |
ڈاکٹر برہان جب ڈاکٹر زیدی کو دیکھنے آئے تو انہوں نے کیا پہن رکھا تھا |
پاجامہ
شلوار قمیض
دھوتی
برساتی
|
4 |
صبح اٹھتے وقت ڈاکٹر زیدی نے بوجھ کیوں محسوس کیا. |
ضمیر کا بوجھ تھا
پریشانی کا بوجھ تھا
کمر کے درد کا بوجھ
رات کو جاگنے کا بوجھ
|
5 |
ڈاکٹر برہان کیسے انسان تھے |
بےرحم
لاپرواہ
فرض شناس
ہمدرد
|
6 |
بیگم زیدی نے ڈاکٹر زیدی کا کتنا ٹمپریچر نوٹ کیا. |
106
103
100
105
|
7 |
ڈاکٹر برہان اگلے دن کیا لے آنے کی بات کرتے تھے. |
مرہم
انجکشن
سیرب
ب اور ج
|
8 |
چند لمحوں کے بعد جب بیگم پردے سے باہر آتی ہے تو ان کے ساتھ کون ہوتا ہے. |
ڈاکٹر حنان
ڈاکٹر برہان
ڈاکٹر فرقان
ڈاکٹر عمران
|
9 |
بیگم زیدی کتنے لمحوں کے بعد پردہ سے باہر آتی ہے. |
سات آٹھ لمحوں کے بعد
ایک دو لمحوں کے بعد
دو تین لمحوں کے بعد
چار پانچ لمحوں کے بعد
|
10 |
دروازے کی گھنٹی کون بجاتا ہے. |
ڈاکیہ
رشتہ دار
ہمسایہ
ڈاکٹر برہان
|