More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
ڈرامہ"دستک" مرزا ادیب کے کس مجموعہ سے لیا گیا ہے
Choose an answer
پس پردہ
چند ہم عصر
راگ رنگ
کپاس کا پھول
Previous
Skip
Next
Question # 2
حجن نے اکبری کو کون سی چیز مفت دی
Choose an answer
پنج سورہ
فیروزے کی انگوٹھی
مونگے کے دانے
کوہ طور کا سرمہ
Previous
Skip
Next
Question # 3
صوتی اشارے ٹیلی وژنمیں کس طرح پر کمع کرتے ہیں.
Choose an answer
موبائل
ریڈیو
وائرلیس
کوئی نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 4
جامعہ عثمانیہ کس شہر میں قائم ہوا.
Choose an answer
دلی میں
کلکتہ میں
بمبئی میں
ٌحیدرآباد میں
Previous
Skip
Next
Question # 5
مولانا ظفر علی خاں اپنے اخبار میں سب سے زیادہ خیال رکھتے تھے
Choose an answer
تصاویر کا
چھپائی کا
زبان اور کتابت کا
اشتہارات کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
ہوائی کے دارالحکومت کا کیا نام ہے.
Choose an answer
ٹوکیو
ہونولولو
کھٹمنڈو
ہانگ کانگ
Previous
Skip
Next
Question # 7
بیگم صاحبہ نے گڑ گڑاکر کیا دعا مانگی
Choose an answer
میرا مقصد پورا ہو
اور خیر سے سفر ہو
یارب میری عزت رکھ
کچھ نہیں.
Previous
Skip
Next
Question # 8
غیور قوم کی ایک بے کس بیٹی کی فریا کن شہروں کے ہر گھر تک پہنچ چکی تھی.
Choose an answer
مکہ دینہ
بصرہ کوفہ
بصرہ بغداد
حمدان بصرہ
Previous
Skip
Next
Question # 9
سارے .................میں ایک شخص نہیں جو کسی کے حکم سے بھی اسے سولی چڑھائے.
Choose an answer
علاقہ
شہر
ملک
قرطبہ
Previous
Skip
Next
Question # 10
علی گڑھ کالج کو کب یونیورسٹی کا درجہ ملا
Choose an answer
1898
1906
1960
1966
Previous
Skip
Next
Question # 11
ایوب عباسی دیکھنے میں کیسے تھے
Choose an answer
چیچک رد
سیاہ فام، پست قد
الف اور ب دونوں
خوبصورت
Previous
Skip
Next
Back