1 |
میاں کتنی دیر پہلے جاچکے تھے. |
دس ماہ
دو ماہ
تین ماہ
پانچ ماہ
|
2 |
ٹوکیو سے ہولو لو تک سفر کے دوران نیچے اور اوپر کیا ہوتا ہے. |
اوپر خدا
نیچے بحرالکاہل
الف اور ب دونوں
کچھ نہیں.
|
3 |
بیگم صاحبہ نے گھر سمیٹھ کر کس میں بند کیا. |
سٹور میں
کمرے میں
بیگ میں
گیراج میں
|
4 |
بیگم صاحبہ نے گھر سمیٹھ کر کس میں بند کیا. |
سٹور میں
کمرے میں
بیگ میں
گیراج میں
|
5 |
بیگم صاحبہ کس کام میں طاق تھیں. |
سامان سمیٹھنےمیں
گھر سمیٹھنےمیں
کپٹرے سمیٹھنے میں
جوتے سمییٹھنےمیں.
|
6 |
سبق "ہوائی" کس کتاب سے مآخذ ہے. |
دھنک پر قدم
کپاس کا پھول
راگ رنگ
پس پردہ
|
7 |
بیگم اختر ریاض الدین کا سن پیدائش |
1836
1900
1914
1928
|
8 |
بیگم اختر ریاض الدین کا سن پیدائش |
1836
1900
1914
1928
|
9 |
سبق"ہوائی" کس کی تحریر ہے. |
علامہ شبلی نعمانی
بیگم اختر ریاض الدین
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
ابن انشاء
|
10 |
برہان کن بڑے میاں کا پوت تھا. |
جن کا بیٹا ایڑیاں رگڑ کر مر رہا تھا
جس کا بیٹا پاگل تھا
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں
|