1 |
مصنفہ نے کس جگہ سے اپنی جان چھڑائی |
ممبئی
دلی
کلکتہ
لاہور
|
2 |
کلکتہ سے مصنفہ کس جگہ روانہ ہوئی، |
دلی
ممبئی
ہانگ کانگ
کوئی بھی نہیں.
|
3 |
مصنفہ کی جائے پیدائی کہاں تھی |
دلی
لاہور
کلکتہ
کراچی
|
4 |
مصنفہ کے خیال کے مطابق اگر بی اے او سی کی ہوائی کمپنی کے زریعے 26 کو سفر کرنا ہو تو ٹکٹ کب بک کرانا چاہیے. |
22 کو
23 کو
24 کو
25 کو
|
5 |
بیگم صاحبہ کو بی اے او سی کی ہوائی کمپنی کیوں پسند تھی |
عملہ تمیز دار تھا
تنخواہ زیادہ تھی
وقت کم تھا
سہولتیں تھیں.
|
6 |
مصنفہ نے کہاں پہنچ کر بی اے او سی کا ٹکٹ بک کرایا. |
سیالکوٹ
اسلام آباد
لاہور
کراچی
|
7 |
بڑی دونوں بیٹیوں کے کس چیز کے امتحان تھے |
میٹرک
بی اے
ایم اے
ایف ایم
|
8 |
بیگم صاحبہ کی بڑی دو لڑکیاں کیوں ساتھ نہ تھیں. |
ان کے ویزہ نہ بنے تھے
ان کے امتحان تھے
دوسرے شہر جانا تھا
وہ بیمار تھیں.
|
9 |
چھوٹی بیٹی کالج کے کتنے سال میں تھی. |
چوتھے سال
تیسرے سال
پہلے سال
دوسرے سال
|
10 |
ہوائی سفر میں کون بیگم صاحبہ کے ساتھ ہولیا. |
ان کی بہن
ان کی ماں
ان کی بیٹی
ان کی خالہ
|