1 |
ہوائی کا سمندر کیسا ہے. |
نیلا
پیلا
سبز
لال
|
2 |
بیگم صاحبہ نے ہوائی کے اولین معائنے میں کیا دیکھا. |
صبح کا منظر
خوبصورت نظارے
سمندر کو
ڈھلتے سورج کو
|
3 |
مصنفہ کے شوہر کے پاس کون سے ماڈل کی کار تھی. |
1855
1857
1858
1859
|
4 |
ہوائی میں اختر ریاض ادین کا ہمسایہ کون تھا. |
ہارڈ بائید ہیگرٹی
کیلون جیسی
اگارکر
دیوار کرون
|
5 |
ہوائی میں بیگم صاحبہ کا دن کیسے گزرا. |
موج مستی میں
گھر کی صفائی میں
سیر کرنے میں
سونے میں.
|
6 |
ہوائی کی رسم دیرینہ کیا ہے. |
خوش آمدید کہنا
سلام کرنا
گانے بجانا
پھولوں سے استقبال کرنا
|
7 |
ہنومابے کا مطلب کیا ہے. |
نہر
سمندر
جھیل
دریا
|
8 |
کار میں سے کون نکلے |
لڑکے
بچے
لڑکیاں
کوئی نہیں
|
9 |
ہوائی کا وقت جاپان کے وقت سے کتنے گھنٹے پیچے ھے. |
بارہ
اٹھارہ
چوبیس
اڑتالیس
|
10 |
مصنفہ کےمیاں نے کتنے گھر تبدیل کیے تھے. |
چھ
پانچ
تین
سات
|