FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایسٹ ویسٹ سینٹر میں کورس کی معیاد کتنی ہوتی ہے. تین ماہ سے ایک سال تک سات ماہ سے ایک سال تک دس ماہ سے ایک سال تک گیارہ ماہ سے ایک سال تک
2 عمیق کا کیا مطلب ہے. کم گہرا گہرا الف اور ب کوئی نہیں
3 مارکیٹ میں کن کے لیے نرسریاں تھیں. بؤڑھوں کے لیے جوانوں کے لیے عورتوں کے لیے بچوں کے لیے
4 عورتوں کی آنکھیں اور بٹوے کس جگہ پر جاکر کھلتے ہیں. ًمال روڈ پر سپر مارکیٹ میڑو میں مائیکرو میں.
5 ہوائی میں امریکن کی فیڈرل حکومت نےکیا کھولا شاپنگ سینٹر ائیر سروس سینٹر ویسٹ سنٹر ایسٹ اینڈ ویسٹ سینٹر
6 سپر مارکیٹ میں جاکر عورت کا کیا حال ھوتا ہے. پریشان ہوجاتی ہے خوش ہو جاتی ہے آنکھیں کھل جاتی ہیں. بے ہوش ہوجاتی ہیں.
7 سپر مارکیٹ کتنے بازاروں کا مہا گرو ہے. دس بارہ تیرہ چودہ
8 سپر مارکیٹ کیسی ہے. خوبصورت دلکش امریکن سرمایہ داری امریکن بیوٹی مارکیٹ
9 ہوائی کی یونیورسٹی کس بات پر سبقت لے گئ ہیے علوم نباتات میں علم سمندر میں ّعلوم حیوانات میں علوم ریاضی میں.
10 ہوائی کا سمندر کیوں مشہور ہے سیاحوں کے لیے جہاز رانی کے لیے آبی مخلوق کے لیے خوبصورتی کے لیے
Download This Set