1 |
سبق مولانا ظفر علی خان کس سے اخذ کیا گیا ہے. |
دھنک پر قدم
آہنگ
نیرنگ خیال
مردہ ویدہ
|
2 |
چراغ حسن حسرت کا سن وفات |
1902
1920
1955
1945
|
3 |
مصنف کی تاریخ پیدائش کیا تھی |
1902
1920
1930
1955
|
4 |
سبق'مولانا ظفر علی خان" کے مصنف ہیں. |
مولانا حالی
ںذیر احمد
چراغ حسن حسرت
ابن انشاء
|
5 |
مولانا جب تک دفتر میں رہتے تھے بڑی................. رہتی تھی. |
خاموشی
چہل پہل
افسردگی
مایوسی
|
6 |
مولانا ظفر علی خان زبان اور محاورے کے ........................ ہیں. |
استاد
ماہر
فنکار
مبلغ
|
7 |
مولانا نے اپنی تمام نظمیں بہت........................ وقت میں کہی تھی. |
تھوڑے
زیادہ
قلیل
مناسب
|
8 |
نہ نئی دنیا رہی نہ پرانی دنیا رہے نام................................. کا |
اللہ
خدا
رب
بس تیرا
|
9 |
میں اس نئی دنیا کا ............................. تھا. |
دریافت کنندہ
واسکوڈی گاما
کولمبس
ارسطو
|
10 |
گارڈمینیا، زید چنبیلی، کنول کس جزیرہ میں اگتے ہیں. |
جزیرہ مالٹا
جزیرہ بینی
جزیرہ ئزمان
جزیرہ لوکو
|