FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ناظر عدالت کے افسران کی تعداد ایک دو تین چار
2 سب لوگوں کا زبیر کے بارے میں کیا خیال تھا اسے سزا ملنی چاہیے. وہ بے قصور ہے وہ قصور وار ہے وہ گنہگار ہے
3 سارے قرطبہ میں کوئی بھی شخص ایسا نہیں ملے گا جو زبیر کو سزا دلوانے پر تیار ہو. عبداللہ کے مطابق قاضی کے مطابق حلاوہ کے مطابق سب کے مطابق
4 کس کو یقین تھا کہ قاضی اپنے بیٹے کی سزا پر عمل درآمد کرواکر رہے گا. عام شہریوں کو عبداللہ کو حلاوہ کو کسی کو نہیں.
5 چونکہ زبیر نے جو جوش رقابت میں قتل کیا ہے اس لیے اس کی سزا نہی ہونی چاہیے کس کا خیال تھا. قاضی کا عبداللہ کا حلاوہ کا سب کا
6 قاضی یحیحی بن منسور نے اپنے بیٹے کو پھانسی کی سزا کیوں سنائی. غیر ملکی کے جوش رقابت میں قتل پر عبداللہ کے قتل پر حلاوہ کے قتل پر الف اور ب دونوں
7 خانہ زاد کا نام کیا ہے. عبدالسبحان سمیع اللہ عبداللہ فصیح اللہ
8 نوجوان زبیر کو پھانسی کی سزا کس نے سنائی. کوتوال نے حاکم اعلی نے خلیفہ نے قاضی یحیحی منصور نے
9 زبیر کی دایہ کا نام تھا. رقیہ صائمہ حلاوہ سریہ
10 زبیر کو دودھ کس نے پلایا خالہ نے اس کی ماں نے حلاوہ نے سریہ
Download This Set