1 |
کس مغل حکمران نے پیغام رسانی کے لیے کبوتر پال رکھا تھا. |
شاہ جہاں
اکبر
جہانگیر
بہادر شاہ ظفر
|
2 |
قدیم زمانے میں ایک دوسرے کو پیغامات بھیجے جاتے تھے. |
گھڑ سواروں کے زریعے
قاصد کے زریعے
الف اور ب دونوں
کبوتروں کے زریعے
|
3 |
ڈاکٹر حفیظ الرحمن کی ولادت کب ہوئی. |
1992
1928
1936
1937
|
4 |
سبق 'مواصلات کے جدید زرائع" کے مصنف ہیں. |
ابن انشاء
ڈاکٹر حفیظ الرحمان
سید امتیاز علی تاج
مرزا ادیب
|
5 |
زبیر کو آخر کا کس کو سولی پر چڑھایا. |
سولی چڑھانے والے نے
خانہ دار نے
باپ نے
دایہ نے
|
6 |
اپنے بیٹے کو سولی پرچڑھنے کے بعد قاضی نے کیا کیا. |
عبداللہ کو قتل کردیا
اپنے اپ کو مقفل کردیا
حلاوہ کا قتل
قاضی نے خؤد کشی کرلی
|
7 |
عبداللہ کے مطابق کس کی روح پر کالی رات چھائی ہوئی تھی. |
قاضی کے
حلاوہ کے
زبیر کی
ناظر عدالت کے افسران کی
|
8 |
زبیر نے سولی پر چڑھنے سے پہلے کس کا ہاتھ چوما. |
اپنے باپ کا
ناظر عدالت کے افسران کا
عبداللہ کا
حلاوہ کا
|
9 |
کس نے کہا تھا کہ شمعیں صبح کے آنے کو روک نہیں سکتی |
ناظر عدالت مے افسران نے
قاضی نے
عبداللہ نے
حلاوہ نے
|
10 |
زبیر کی محبوبہ کس کی منگیتر تھی. |
قاضی کی
عبداللہ کی
مقتول کی
زبیر کی
|