FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کس چیز کی مدد سے جہاز کے آنے جانے کا علم حاصل ہوتا ہے. برقی لہروں کی مدد سے مقناطیسی لہروں کی مدد سے ریڈیائی لہروں کی مدد سے ان میں سے کوئی نہیں.
2 برقی لہریں تار کے زریعے کہاں داخل ہوتی ہیں. ٹرانسمیٹر ایریل الف اور ب دونوں ٌکہیں بھی نہیں.
3 ٹیلی وژن تصویروں کو کس چیز میں تبدیل کرتا ہے. رہڈیائی لہروں برقی لہروں میں مقناطیسی لہروں میں. ب اور ج دونوں
4 ہرٹز نے کیا دریافت کی. موبائل فون ٹیلی وژن ریڈیائی لہریں وائرلیس
5 سب سے پہلا تار کس ملک نے کس کو بھیجا پاکستان نے بھارت کو اٹلی نے فرانس کو امریکہ نے انڈونیشیا کو بھارت سے امریکہ کو
6 وائرلیس کو سب سے پہلے کس کے درمیان پیغام رسانی کے لیے استعمال کیا گیا. فوج کےمحکمے بحری جہازوں کےلیے. ہوائی جہازوں ممالک کے درمیان
7 زمین کا قطر ریڈیائی لہروں کی رفتار سے کم ہوتا ہے. چند ہزار میل بارہ ہزار میل چھ ہزار میل سات ہزار میل
8 ریڈیائی لہریں کس طرح ہوتی ہیں. روشنی کی طرح پانی کی طرح اواز کی طرح آلف اور ب دونوں.
9 وائرلیس کی لہروں کو طاقتور کون بناتا ہے. ریڈیائی لہریں آٰیمپلی فائر سپیکر الف اور ب دونوں
10 ٹیلی ٹیکس کو مختصر کیا کہتے ہیں. کمپیوٹر وائر لیس فیکس الف اور ب
Download This Set