More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 2 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
لوگوں کی محنت کا نتیجہ کیا نکلا
Choose an answer
پھر پہلے جیسی خوشحالی آگئی
لوگ باروزگار ہوگئے
احتیاج وافلاس کا خاتمہ ہوگیا
ترقی کی رفتار بڑھ گئی
Previous
Skip
Next
Question # 2
شملہ کانفرنس کب منعقد ہوئی.
Choose an answer
1919
1940
1945
1946
Previous
Skip
Next
Question # 3
جب مصنف نے غالب کا نام لیا تو مولانا نے کس کا زکر کیا.
Choose an answer
مسلم لیگ کا
برکن ہیڈ کا
شائق احمد کا
سائمن کمیشن کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
حمص کا عیسائی اپنے مقدمے کا فیصلہ چاہتا تھا.
Choose an answer
حکومتی قوانین کے مطابق
حدیث کے مطابق
قرآن کے مطابق
ب اور ج کے مطابق
Previous
Skip
Next
Question # 5
مند پسند خرد مند کس کا بیٹا تھا
Choose an answer
ہمت اور تحمل کا
احتیاج اور افلاس کا
تدبیر اور مشورہ
حسد اور فریب
Previous
Skip
Next
Question # 6
برہان کن بڑے میاں کا پوت تھا.
Choose an answer
جن کا بیٹا ایڑیاں رگڑ کر مر رہا تھا
جس کا بیٹا پاگل تھا
الف اور ب دونوں
کوئی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 7
انیسویں صدی میں بہار میں کون سی مسلم تحریک جنم لیا
Choose an answer
دیوبند
سرسید
فرائضی تحریک
تحریک آزادی
Previous
Skip
Next
Question # 8
کس نے کہا تھا کہ شمعیں صبح کے آنے کو روک نہیں سکتی
Choose an answer
ناظر عدالت مے افسران نے
قاضی نے
عبداللہ نے
حلاوہ نے
Previous
Skip
Next
Question # 9
جب مولانا ظفر علی خان اخبار نئی دنیا کے دفتر آئے تو مصنف نے کیا پہن رکھا تھا.
Choose an answer
دھوتی
چادر
لنگی
شلوار
Previous
Skip
Next
Question # 10
ڈاکٹر گلبرگ کہاں کے رہنے والے تھے
Choose an answer
دلی کے
ٹوکیو کے
ڈنمارک کے
پشاور کے
Previous
Skip
Next
Question # 11
سبق ایوب عباسی کتاب سے لیا گیا ہے
Choose an answer
مردم دیدہ
گنج ہائے گراں مایہ
حیات جاوید
چند ہم عضر
Previous
Skip
Next
Back