1 |
مولوی نذیر احمد کے بیٹے کا نام تھا. |
افتخار علی
ریاض الدین
میاں بشیر احمد
شاہد احمد دہلوی
|
2 |
سبق مولوی نذیر احمد کا مآخز ہے. |
مردم دیدہ
گنجینہ گوہر
دنیا گول ہے
گنج ہائے گراں مایہ
|
3 |
سبق "مولوی نزیر احمد" کے مصنف کا کیا نام ہے. |
شاہد احمد دہلوی
علامہ شبلی نعمانی
ابن انشاء
میاں بشیر احمد
|
4 |
فیکس میں استعمال ہونے والے کاغذ کو کیا کہا جاتا ہے. |
تھرمل پیپیر
کاربن پیپر
عبری پیپر
مکس پیپر
|
5 |
بحراوقیانوس کے اس پار کون سا علاقہ ہے. |
امریکہ
پاکستان
انڈونیشیا
بھارت
|
6 |
موجودہ دور میں مواصلات کے زریعے کیا کیا چیزیں ارسال کی جاتی ہیں. |
تصویریں.
آواز
انسان
الف اور ب
|
7 |
طیارے اپنی منزل پر پہنچنے کے لیے کس چیز سے رہبری حاسل کرتے ہیں. |
ریڈیائی لہروں سے
مقناطیسی لہروں سے
الف اور ب دونوں سے
کوئی بہیں.
|
8 |
طیارے اپنی منزل پر پہنچنے کے لیے کس چیز سے رہبری حاسل کرتے ہیں. |
ریڈیائی لہروں سے
مقناطیسی لہروں سے
الف اور ب دونوں سے
کوئی بہیں.
|
9 |
صوتی اشارے ٹیلی وژنمیں کس طرح پر کمع کرتے ہیں. |
موبائل
ریڈیو
وائرلیس
کوئی نہیں.
|
10 |
آؤٹ پٹ سے پیغام کہاں سے حآصل کیا جاتا ہے. |
مقناطیسی فیتے سے
مشین کی سکرین سے
سپیکر سے
تینوں سے
|