FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test With Answers

image
image
image

FSC Part 2 Urdu Full Book Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ایوب عباسی کس مرض میں مبتلا ہوکر جہاں فانی سے رخصت ہوئے زکام ہیضہ بخار ملیریا
2 آیوب عباسی کس وقت نزع کے عالم میں تھے. صبح کے وقت دوپہر کے قریب سہ پہر کے قریب شام کے قریب
3 ایوب عباسی کے سوگواروں میں کون کون شامل تھے. اعلی ادنی دونوں کوئی نہیں
4 ایوب صاحب آخری بار کس دوست کے ساتھ بیٹھے تھے ڈاکٹر اسداللہ ڈاکٹر شفیق الرحمن ڈاکٹر عبادالرحمان ڈاکٹر مالک
5 ایوب عباسی کے انتقال پر لوگوں کے جذبات کا عالم کیا تھا. سرجھکائے ہوئے تھے مایوس تھے خآموش تھے یہ تمام
6 ایوب عباسی نے رشید احمد صدیقی کو کیا پہننے کو دیا. قمیض شرٹ اوور کوٹ پتلون
7 مرحوم کو ڈاکٹر عبدالرحمن نے سردی لگنے کی وجہ سے کیا اوڑھایا. گرم کوٹ مفلر گرم چادر جیکٹ
8 ٰیونی ورسٹی کے ملازمین کے ساتھ ایوب عباسی کا کیسا سلوک تھا. اچھا برا مودبانہ ان میں سے کوئی نہیں
9 ایوب عباسی کس شہر میں منتظم اعلیٰ کے دفتر میں اعلیٰ عہدے پر فائز تھے دلی میں ٌلاہور میں ّعلی گڑھ میں ًملتان میں
10 ایوب صاحب کا واسطہ براہ راست کس سے پڑتا تھا. نائیوں سے باورچیوں سے اساتذہ سے ان تمام
Download This Set