1 |
غلام عباس کا سن ولادت ہے. |
- A. 1906ء
- B. 1907ء
- C. 1908ء
- D. 1909ء
|
2 |
خدا رحمتوں پر مائل ، کوئی نہیں اس جیسا |
- A. مہربان
- B. رحیم
- C. مشفق
- D. کریم
|
3 |
دکان کے مالک نے کفن دفن کے لیے منشی جی کو کتنے روپے دہیے. |
- A. دس روپے
- B. پندرہ روپے
- C. بیس روپے
- D. پچیس روپے
|
4 |
ولیم ڈارگن کے خیال میں کامیابی کا زریعہ ہے. |
- A. خلوص و صداقت
- B. زہانت اور دیانت
- C. حصول علم
- D. محنت اور استقلال
|
5 |
قرطبہ کی شاہی لائبریری میں کتنی کتابیں تھیں. |
- A. آیک لاکھ
- B. ڈیڑھ لاکھ
- C. دو لاکھ
- D. دو لاکھ سے زیادہ
|
6 |
اچھن کے باپ نے بیڑی کیسے بجھائی |
- A. زمین پر رگڑ کر
- B. ہاتھ میں مسل کر
- C. ایش ٹرے میں رگڑ کر
- D. چارپائی کی پٹی پر رگڑ کر
|
7 |
حضٍرت قمر جوانی میں ہی کس بیماری میں مبتلا ہوگئے تھے |
- A. گھر سے بھاگنے کی
- B. پھیکی چائے پینے کی
- C. تپ دق
- D. لکھنے کی
|
8 |
تھالے بھی نخل کے تھے |
- A. سرخ پوش
- B. سبد گل فروش
- C. سبزی فروش کا ٹوکرا
- D. پھل فروش کا ٹوکرا
|
9 |
پریم چند کا سن وفات ہے. |
- A. 1936ء
- B. 1935ء
- C. 1934ء
- D. 1933ء
|
10 |
حمید عسکری کا سن وفات ہے. |
- A. 1968
- B. 1969
- C. 1970
- D. 1971
|