1 |
ولیم ڈارگن کے خیال میں کامیابی کا زریعہ ہے. |
خلوص و صداقت
زہانت اور دیانت
حصول علم
محنت اور استقلال
|
2 |
ولیم ڈراگن آئر لینڈ کا تھا. |
سیاست دان
اپوزیشن لیڈر
وزیراعظم
خیر خؤآہ
|
3 |
ولیم ڈراگن رہنے والا تھا. |
امریکہ کا
انگلستان کا
اسکاٹ لینڈ کا
آئیر لینڈ کا
|
4 |
دوسروں پر بھروسہ کرنا انسان کو |
بے غیرت بنا دیتا ہے
تن آسان ہوتا ہے
برباد کردیتا ہے
باعزت بنادیتا ہے
|
5 |
اپنی مدد آپ کا حصول برباد کردیتا ہے. |
خود انسان کو
پوری قوم کو
قومی ترقی کو
انسانی بدیوں کو
|
6 |
معزز قوموں نے عزت پائی |
دوسروں کے سہارے
خدا کی مدد اور توفیق سے
اپن مدد آپ سے
غیر متوقع طور پر
|
7 |
قومی ترقی کی نسبت لوگوں کا خیال ہے کہ |
کوئی معجزہ ہو جائے
کوئی خضر مل جائے
کوئی دوسرا ان کے کام کردے
خود مل کر کوشش کی جائے
|
8 |
سرسید نے گورنمنٹ کی طرف سے کی جانے والی تبدیلیوں کو تشبیہ دی ہے. |
فانوس خیال سے
شمع سے
قمقمے سے
دئیے سے
|
9 |
سر سید کے خیال میں اصلی غلام کون ہے. |
ظالم آقا کا قیدی
خود مختار بادشاہ کی رعایا
کمزور اور بزدل
خود غرض اور قومی ہمدرتی سے بے پروا
|
10 |
کل قوم اپنی اصلاح کر سکتی ہے. |
حکومت کی مدد سے
زاتی کوشش سے
اپنی اندورنی حالتوں سے
ایک دوسرے کے تعاون سے
|
11 |
فرد کی حقیقی اصلاح کون کرسکتا ہے. |
والدین
استاد
علماء کرام
بزات خود
|
12 |
جب تک شخصی زندگی اور چال چلن کی حالتوں کو ترقی نہ دی جائے ، ممکن نہیں. |
صحیح معنوں میں ترقی
معاشری ترقی
انتظامی ترقی
معاشی ترقی
|
13 |
بیرونی کوششوں سے برائیوں کو ختم کرنے کے کیا نتائج نکلتے ہیں. |
برائیاں مٹ جاتی ہیں
برائیاں کم ہوجاتی ہیں
برائیان برقرار رہتی ہیں.
برائیان مذید طاقتور ہوجاتی ہیں.
|
14 |
شخصی برائیوں کا خاتمہ کیسے ممکن ہے. |
شخصی حالتوں کو ترقی دے کر
شخصی محںت کے زریعے
شخصی ایمانداری کے زریعے
علم حاصل کرکے
|
15 |
قوم کس چیز کا مجموعہ ہے. |
عام لوگوں کا
تعلیم یافتہ افراد کا
شخصی حالتوں کا
عوام اور حکمرانوں کا
|
16 |
شخصی سستی، شخصی بےعزتی ، شخصی بے ایمانی، شخصی خود غرضی اور شخصی برائیوں کا مجموعہ ہے. |
قومی بدحالی کا
قومی تنزلی کا
قومی انتشار کا
شخصی تنزلی کا
|
17 |
شخصی محنت ، شخصی عزت، شخصی ایمانداری اور شخصی ہمدردی مجموعہ ہے. |
شخصی ترقی
قومی ترقی کا
ملکی ترقی کا
عوامی ترقی کا
|
18 |
کسی ملک کی خوبی ، عمدگی اور قدر و قمیت کا دارومدار ہے. |
رعایا کے چال چلن پر
امراء کے چال چلن پر
غربا کے چال چلن پر
حکومت کے چال چلن پر
|
19 |
جاہل اور خراب رعایا پر حکومت ہوتی ہے |
سخت
اکھڑ
ظالم
خود غرض
|
20 |
ّعمدہ رعایا پر کسی حکومت ہوتی ہے. |
عمدہ
اعلی
نرم
سخی
|