Urdu Fsc Part 1 Online Test With Answers

image
image
image

Urdu Fsc Part 1 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سیرت پاک صہ میں کس طبقہ کےلیے نصیحت پذیری موجود ہے. بادشاہوں یے لیے امیروں کےلیے غریبوں کے لیے ہر طبقے کے لیے
2 اسلام دنیا کے تمام انسانوں کو کس کی اتباع کو دعوت دیتا ہے. آحکام الہی کی سنت نبوی ص کی اسوہ خلفائے راشدین کی اولیاء اللہ کی
3 تمام اصناف انسانی کو اپنی اپنی زندگی کے لیے ضرورت ہے. دوستوں کی ہمسایوں کی تعاون کی عملی مجسمے اور نمونے کی
4 دنیا کے نظم و نسق کا انحصار ہے. باہمی تعاون پر باہمی اتفاق پر نظریاتی اختلاف پر مختلف اصناف کے قیام پر
5 اس دنیا کی بنیاد کس چیزپر ہے. ذاتی عمل پر تعاون عمل پر اختلاف رائے پر اتحآڈ ؤ آتفاق پر
6 ایک مسلمان کی کامیابی اور تکمیل روحانی کے لیے جو چیز ہے. سنت نبوی ص ہے وہ اسوہ اسلاف ہے وہ اسوہ صحابہ رضہ ہے وہ اسوہ انبیائ ہے
7 سنت سےمراد ہے آنبیاء کرام کا راستہ خلفائے راشدین کا راستہ صوفیائے کرام کا راستہ وہ راستہ جس پر نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم عمل کرتے ہوئے گزرے
8 سنت کے لغوی معنی ہیں. راستہ عمل شریعیت طریقہ
9 کتاب سے کیا مراد ہے زبور تورات انجیل قرآن مجید
10 اسلام نے کن دو چیزوں پر عمل کرنے کی تلقین کی ہے. نماز اور روزہ زکوۃ اور حج جہاد وقتال کتاب و سنت
11 خدا کی محبت اور اس کے پیار کا مستحق بننے کے لیے اسلام نے احکام الہیٰ سب کے سامنے رکھ دیئے ہیں آنبیاء کی حیات سب کے سامنے رکھ دیئے ہیں. آپنے پیغمبر کا عملی مجسمہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے. خلفائے راشدین کا اسوہ حسنہ سب کے سامنے رکھ دیا ہے.
12 خدا ان کی مدد کرتا ہے. جو آپ اپنی مددکرتے ہیں" یہ ایک عمدہ اور آزمودہ کہاوت ہے مقولہ ہے ضرب المثال ہے ًمحاورہ ہے
13 خدا کی محبت کا اہل اور اس کے پیار کا اہل بننے کےلیے ہر مذہب نے ایک ہی تدبیر بتائی ہے. خدمت خلق اللہ کی عبادت اپنا محاسبہ مذہب کے بانیوں کی نصیحتیوں پر عمل
Download This Set