More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu Fsc Part 1 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
"مارسرگنچ' کا مطلب ہے.
Choose an answer
خزانے پر بیٹھا سانپ
خطرناک سانپ
گنجے سر پر مارنا
بہت بڑا سانپ
Previous
Skip
Next
Question # 2
شخصی محنت ، شخصی عزت، شخصی ایمانداری اور شخصی ہمدردی مجموعہ ہے.
Choose an answer
شخصی ترقی
قومی ترقی کا
ملکی ترقی کا
عوامی ترقی کا
Previous
Skip
Next
Question # 3
بادشاہ کو کس کا حال پڑھنا چاہیے.
Choose an answer
سلطان عرب کا
شاہ ایران کا
شاہ عراق کا
خلیفہ ترکی کا
Previous
Skip
Next
Question # 4
قوم کس چیز کا مجموعہ ہے.
Choose an answer
عام لوگوں کا
تعلیم یافتہ افراد کا
شخصی حالتوں کا
عوام اور حکمرانوں کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
خدا ان کی مدد کرتا ہے جومدد کرتے ہیں
Choose an answer
دوسروں کی
غیروں کی
غریبوں کی
آپ اپنی
Previous
Skip
Next
Question # 6
اگر کسی شخص یا گروہ کے لیے کوئی دوسرا کچھ کرتا ہے تو اپنی مدد آک کا جذبہ
Choose an answer
بیدار ہوتا ہے
ماند پڑتا ہے
مخالفت کا شکار ہوتا ہے
پروان چڑتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
حضرت خدیجہ رضہ اور حضرت عائشہ رضہ کے شوہر کی تقلید کرو اگر تم.
Choose an answer
اہنمائی چاہتے ہو
باپ ہو
بھائی ہو
شوہر ہو
Previous
Skip
Next
Question # 8
ہمیں عملی ہدایت اور مثال کی ضرورت ہے جو صرف سوانح میں مل سکتی ہے.
Choose an answer
انبیاء کرام صہ
پیغمبر اسلام صہ کی
صوفیائے کرام کی
علمائے کرام کی
Previous
Skip
Next
Question # 9
کس کی سیرت کامل اخلاق کا مجموعہ ہے.
Choose an answer
والد کی
استاد کی
ولی کی
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
Previous
Skip
Next
Question # 10
بزرگوں کی حاصل کی گئی جائیداد کو
Choose an answer
ترقی دینی چاہیے
سنبھال کر رکھنا چاہیے.
بے دریغ خرچ کرنا چاہیے
مال غنیمت سمجھو
Previous
Skip
Next
Question # 11
اپنی مدد آپ کا جوش قوموں کی ترقی کی
Choose an answer
بنیاد ہے
جڑ ہے
ابتداء ہے
انتہا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 12
سبق "اپنی مدد آپ' کے مصنف کا نام ہے.
Choose an answer
نذیر احمد
شبلی نعمانی
محمد حسین آزاد
سر سید احمد خان
Previous
Skip
Next
Question # 13
لوگ اپنی مدد آپ کریں گے تو
Choose an answer
خضر کوڈھونڈنا بھول جائیں گے
گورنمنٹ بھی کچھ نہ کچھ کرے گی
خضر کو بھی ڈھونڈ لیں گے
لوگ بھی مدد کو آجائیں گے
Previous
Skip
Next
Question # 14
معلم اور استاد ہدایت حاصل کرسکتےہیں.
Choose an answer
اپنے اساتذہ سے
صفہ کی درسگاہ کے معلم سے
اپنے بزرگوں سے
اپنے باپ دادا سے
Previous
Skip
Next
Back