1 |
حق کی منادی کے لیے پیروی کرو. |
مسجد نبوی صہ کے واعظ کی
صادق اور امین تاجر کی
حجر اسود نصب کرنے والے کی
مکہ کے بے یارومددگار نبی صہ کی
|
2 |
مسجد مدینہ کے منبر پر کھڑے ہونے والے کی باتیں سنو اگر تم. |
استاد ہو
امام ہو
واعظ اور ناصح ہو
شاگرد ہو
|
3 |
ایک شاگرد مثال سامنے رکھے. |
نبی صہ کے اسوہ حسنہ کی
اصحاب صفہ کے عظیم استاد کی
روح الامین کے سامنے بیٹھنے والے کی
کچی مسجد کے صحن میں بیٹھنے والے واعظ کی
|
4 |
معلم اور استاد ہدایت حاصل کرسکتےہیں. |
اپنے اساتذہ سے
صفہ کی درسگاہ کے معلم سے
اپنے بزرگوں سے
اپنے باپ دادا سے
|
5 |
شکست کی صورت میں عبرت حاصل کریں. |
ًمعرکہ احد سے
معرکہ بدر سے
معرکہ خندق سے
معرکہ حنین سے
|
6 |
فاتح نظر دوڑائیں |
فاتح مکہ پر
فاتح بدرو حنین پر
فاتح ایران پر
فاتح مصر پر
|
7 |
قریش کے محکوم سے کون سا طبقہ ہدایت حاصل کرے. |
حکمران
رعایا
سپاہی
فاتحین
|
8 |
بادشاہ کو کس کا حال پڑھنا چاہیے. |
سلطان عرب کا
شاہ ایران کا
شاہ عراق کا
خلیفہ ترکی کا
|
9 |
شعب ابی طالب میں محصور کی بات سنی |
امیر
غریب
قیدی
تمام لوگ
|
10 |
آنحضرت صہ محصور ہوئے |
غارحرا میں
غار ثور میں
شعب ابی طالب میں
کہیں بھی نہیں.
|
11 |
مکہ کے تاجر اور بحرین کے خزینہ دار کی تقلید کریں. |
غریب
تاجر
دولت مند
ضرورت مند
|
12 |
دولت مند تقلید کرے |
حکمرانوں کی
مکے کے تاجر اور بحرین کے خزینہ دار کی
افسروں کی
امیروں کی
|
13 |
کس کی سیرت کامل اخلاق کا مجموعہ ہے. |
والد کی
استاد کی
ولی کی
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کی
|
14 |
ہمیں عملی ہدایت اور مثال کی ضرورت ہے جو صرف سوانح میں مل سکتی ہے. |
انبیاء کرام صہ
پیغمبر اسلام صہ کی
صوفیائے کرام کی
علمائے کرام کی
|
15 |
اعمال دل اور دماغ کےلے حاجت ہے |
سکون کی
عملی سیرت کی
دوا کی
تربیت کی
|
16 |
اخلاق فاضلہ کا انحصار ہے. |
آعمال پر
خیالات پر
نظریات پر
جذبات اور احساسات کے اعتدال پر
|
17 |
ہمارے اعمال جسمانی کے لیے ضرورت ہے. |
ایک عملی نمونے کی
ورزش کی
نصیحت کی
خوراک کی
|
18 |
ہر نوع انسانی کو کس قسم کی زندگی کی ضرورت ہوتی ہے. |
بزرگوں کی
پرہیز گاروں کی
اولیائ اللہ کی
عالمگیر اور دائمی پیغمبر کی
|
19 |
کس طبقہ کی زندگی دوسرے طبقے کے لیے کامل نمونہ بن سکتی ہے. |
باپ کی بیٹے کے لیے
استاد کی شاگرد کے لیے
دوست کی دوست کے لیے
دولت مند کی غریب کےلیے
|
20 |
سیرت پاک صہ موجود ہے |
درس و سبق
تجربات کا نچوڑ
رہنمائی
اعمال زندگی
|