Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نظیر اکبر آبادی شاعر ہیں عوامی ثقافتی مشرقی سیاسی
2 نظیر اکبر آبادی معلم رہے دلی میں لکھنؤ آگرہ میں متھرا میں
3 نظیر اکبر آبادی نے عمر کا زیادہ حصہ گزارا متھرا میں آگرہ میں اکبر آباد میں دلی میں
4 یہ رنگ کون رنگ تیرے سوا بادل بارش برسات الہٰی
5 گلزار بھیگتے ہیں اور ...... نہا رہے رہیں جنگل سبزے پھل پیٹر
6 نظم برسات کے شاعر کا نام ہے نظیر اکبر آبادی علامہ اقبال امیر مینائی خواجہ الطاف حسین حالی
7 ہوا میں مست ہو کر چھا رہے ہیں بادل سایے پرندے دھوئیں
8 کیا کیا مچی ہیں یارو ...... کی بہاریں خزاں برسات گرمی سردی
9 نظیر اکبر آبادی بھائی تھے دس بارہ پانچ آٹھ
10 نظیر اکبر آبادی آخری عمر میں بیماری میں مبتلا ہوئے دمہ ملیریا فالج کینسر
11 نظیر اکبر آبادی کا مزاج تھا صوفیانہ شاعرانہ منصفانہ قلندرانہ
12 نظیر اکبر آبادی پیدا ہوئے لکھنؤ متھرا آگرہ دلی
13 نظیر اکبر آبادی کا اصل نام تھا علی محمد شیخ نور محمد نور محمد ولی محمد
14 پھولوں میں کس کی خوشبو تھی؟ مکہ کی مدینے کی ریاض کی جدہ کی
15 انتخاب یادگار شاعرون کا ایک تزکرہ. یہ کس نے مرتب کیا ؟ امیر مینائی کی الطاف حسین حالی مرزا غالب سر سید احمد خان
Download This Set