Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ضرب کلیم کس کی تصنیف ہے؟ مولانا آزاد علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ مولانا حالی سر سید احمد
2 بال جبریل کس زبان میں لکھی گئی فارسی ترکی اُردو عربی
3 بانگ درا کس زبان کی کتاب ہے؟ فارسی عربی ترکی اُردو
4 علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ نے شاعری کا آغاز کس سے کیا؟ غزل نظم مرثیہ قصیدہ
5 علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کہاں پیدا ہوئے؟ کراچی لاہور سیالکوٹ دہلی
6 علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے والد کا نام ہے شیخ نورالدین شیخ نور علی شیخ احمد نور شیخ نور محمد
7 علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا سن وفات ہے 1937 1938 1939 1940
8 علامہ اقبال رحمۃ اللہ علیہ کا سن پیدائش ہے 1877 1878 1879 1880
9 بادل جھڑیوں کی مستیوں سے کیا مچا رہے تھے؟ اُودھم شور جل تھل دھومیں
10 نظم برسات کی بہاریں ...... ہیت میں تحریر کی گئی ہے آزاد رباعی مخمس مسدس
11 مصرع مکمل کریں: تیر پکارتے ہیں ...... تیری قدرت ہر آن پہچان سبحان مہمان
12 نظیر اکبر آبادی نے وفات پائی 1840 1830 1820 1850
13 نظیر اکبر آبادی کے عمر پائی طویل بہت کم کم زیادہ
14 نظیر اکبر آبادی نے اصلاحی اور اخلاقی لکھیں غزلیں نظمیں کہانیاں نغمیں
15 نظیر اکبر آبادی کا سن پیدائش ہے 1740 1742 1735 1738
Download This Set