1 |
میر تقی میر کے اردو کے ...... دیوان ہیں |
چھ
پانچ
چار
آٹھ
|
2 |
پنکھڑی اک ...... کی سی ہے |
موتیا
گلاب
پھول
حباب
|
3 |
میر تقی میر ...... میں پیدا ہوئے |
اسلام آباد
کراچی
آگرہ
دہلی
|
4 |
علیحدہ ملک کا خواب کس نے دیکھا؟ |
علامہ اقبال
قائداعظم
سر سید احمد خان
مولانا ظفر علی خان
|
5 |
بانگ درا کس کی تصنیف ہے؟ |
علام اقبال
مولانا حالی
مولانا آزاد
سر سید احمد
|
6 |
ہمیں کس چیز سے سبق اندوز ہونا چاہیے |
شاخ بریدہ سے
قاعدہ روزگار سے
امید بہار سے
اپنے استاد کا
|
7 |
نظم پیوستہ رہ شجر سے امید بہار رکھ میں پیغام ہے |
اتحاد یکجہتی کا
شجر کاری کا
مردمومن کا
باغ و بہار کا
|
8 |
خلوت اوراق میں نغمہ زن تھے |
پھول
طیور
شجر
برگ و بار
|
9 |
شاخ بریدہ سے کیا مراد ہے؟ |
کٹی شاخ
لٹکی شاخ
اُلٹی شاخ
تیرھی شاخ
|
10 |
گائے اور بکری یہ مشہور نظم کس شاعر کی ہے؟ |
مولانا حالی
امیر مینائی
نظیر اکبر آبادی
علامہ اقبال
|
11 |
مصرع مکمل کریں: جو ...... تھے خلوت اوراق میں طیور |
نغمہ طیور
نغمہ زن
نغمہ ساز
گاتے
|
12 |
مصرع مکمل کریں: ہے ...... عہد خزاں اس کے واسطے |
زوال
بہار
برسات
لازوال
|
13 |
مصرع مکمل کریں: ڈالی گئی جو فصل خزاں میں ...... سے ٹوٹ |
درخت
شجر
پہاڑ
پودے
|
14 |
مصرع مکمل کریں: ملت کے ساتھ رابطہ ...... رکھ |
استوار
بہار
روزگار
سیایہ دار
|
15 |
زبور عجم کس زبان کا شعری مجموعہ ہے؟ |
ترکی
اردو
فارسی
عربی
|