Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 شاعر نے "اُجرے دیار" کو کس کے لیے استعارہ کیا ہے؟ دِلّی بمبئی کلکتہ آگرہ
2 .ظفر کی شاملِ نصاب غزل لی گئی ہے کلیات غالب کلیات ظفر مہرونیمروز گل رعنا
3 :بہادر شاہ ظفر کی پہچان ہے غزل نظم نثر کوئی بھی نہیں
4 شاعر ظفر عمر دراز کتنے دن کے لیے مانگ کر لایا تھا؟ سات دن چار دن تین دن دو دن
5 شاعر نے دوگز زمین کا کنایہ کس کے لیے استعمال کیا ہے؟ آخرت کے لیے جنت کے لیے قبر کے لیے گھر کے لیے
6 .بہادر شاہ ظفر نے موسم ------ میں اپنی قید کا ذکر کیا ہے بہار گرمی خزاں برسات
7 :"صیاد" سے شاعر کی مراد ہے وفا دار ساتھی عوام انگریز ہندو
8 بلبل کو کس سے گلہ نہیں؟ باغباں سے صیاد سے خزاں سے A اور B
9 مصرع مکمل کریں. دن زندگی کے ختم ہوئے ------ ہوگئی صبح رات شام دوپہر
10 مصرع مکمل کریں ------ گز زمین بھی نہ ملی کوئے یار میں پانچ چار تین دو
11 مصرع مکمل کریں. پھیلا کے پاؤں سوئیں گے ------ میں گھر باغ قبر کنج مزار
12 مصرع مکمل کریں. بلبل کو باغوں سے نہ ------ سے گلہ قیدی شکاری صیاد درخت
13 مصرع مکمل کریں ------ آرزو میں کٹ گئے دو انتظار میں ایک دو تین چار
14 مصرع مکمل کریں. کس کی بنی ہے عالم ------ میں پائیدار ناپائیدار انتظار نا انتظار
15 .کلیات ظفر میں اُردو زبان کے علاوہ پنجابی اور ------ زبان کے اثرات کے حامل اشعار بھی ملتے ہیں پوربی فارس عربی یورپی
Download This Set