Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 چھینٹ کا ...... دیکھ کر مرزا کا دل بھر آیا کپڑا کرتا فرغل پاجامہ
2 غدر کے بعداُن کی آمدنی کچھ اُوپر ...... روپے ماہوار ہو گئی تھی پچاس سو ڈیڑھ سو دوسو
3 مرزا ہر خط کا جواب دینا ...... سمجھتے تھے اہم فریضہ فرض عین اولین فرض اہم کام
4 مرزا دوستوں کو دیکھ کر ...... ہو جاتے باغ باغ پریشان فکرمند خوش
5 جو شخص مرزا غالب سے ایک دفعہ ملتا اسے ملنے کا ...... رہتا مشتاق اشتیاق شوق خیال
6 فواکہ میں غالب کو بہت مرغوب تھا خربوزہ تربوز آم آڑو
7 کس نے سودا کو میر پر ترجیح دی؟ ذوق نے غالب نے مومن نے شیفتہ نے
8 ایک صحبت میں مرزا غالب کس کی تعریف کر رہے تھے ذوق کی مومن کی بہادر شاہ ظفر کی میر تقی میر کی
9 مرزا کی طبیعت میں بدرجہ غایت تھا جودوسخا اخلاص مروت اور لحاظ صبر
10 لوگ اکثر مرزا غالب کو خط لکھتے تھے محبت بھرے دکھ بھرے بیرنگ طویل
11 مرزا غالب دوستوں کی کن باتوں سے کبھی تنگ دل نہ ہوتے تھے بری باتوں سے زیادیتوں سے فرمائشوں سے حرکتوں سے
12 مرزا غالب کے نہایت وسیع تھے اخلاق افکار خصائل کردار
13 حضور ﷺ کی چادر اوڑھ کر ان کے پلنگ پر سو گئے حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ حجرت علی رضی اللہ عنہ حجرت عمر رضی اللہ عنہ حضرت عثمان رضی اللہ عنہ
14 اہل عرب ...... مکان میں گھسنا معیوب سمجھتے تھے عاشقانہ زنانہ کافرانہ مردانہ
15 مولانا شبلی نعمانی کا سن وفات ہے 1906 1913 1914 1916
Download This Set