Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 روٹی پیدا کرنے کے لیے نہایت ضروری ہے آرام محنت سفارش خوشامد
2 علی گڑھ کالج کا قیام کس سن میں ہوا؟ 1875 1876 1877 1878
3 رسالہ اسباب بغاوت ہند کے مصنف کون ہیں؟ مولانا آزاد مولانا حالی سر سید احمد خان مولانا شبلی نعمانی
4 سر سید نے چھوٹی بڑی ...... سے زائد کتابیں لکھیں دس پندرہ پچیس تیس
5 سر سید نے اُردو ...... کی صنف کو رواج دیا سیرت نگاری نظم مضمون سوانح عمری
6 سر سید ...... کے بڑے عہدوں پر فائز رہے علی گڑھ مغل سلطنت مغلیہ دربار دیو بند
7 سر سید کے مورث اعلٰی ...... کے عہد میں ہندوستان آئے تھے جہانگیر شاہ جہاں عالمگیر اکبر
8 خودداری اور حفظِ وضع کو وہ کبھی ہاتھ سے ...... تھے پاس نہ رکھتے نہ رکھتے آنے نہ دیتے نہ جانے دیتے
9 یادگارغالب کس کی تصنیف ہے؟ مرزا غالب بہادر شاہ ظفر الطاف حسین حالی سر سیّد
10 مولانا حالی کا سن وفات ہے 1914 1915 1916 1917
11 مولانا حالی کا سن پیدائش ہے 1836 1837 1838 1839
12 مولانا حالی کی کون سی کتاب مسدس حالی کے نام سے بے حد مقبول ہے؟ حیاتِ سعدی مدوجززِاسلام یادگار غالب حیاتِ جاوید
13 مولانا حالی کہاں پیدا ہوئے؟ پانی پت دہلی لکھنو آگرہ
14 مرزا غالب کے عادات و خصائل مولانا حالی کی کس کتاب سے لیا گیا ہے؟ زندگی یادگارِ غالب چند ہم عصر بزم آرائیاں
15 مرزا کو معلوم ہوا تو انہوں نے ایک ...... دیوان جی کو لکھا خط درخواست رقعہ تار
Download This Set