1 |
مولانہ آزاد نے ...... شہر چھوڑا |
لکھنو
دِلّی
حیدرآباد
لاہور
|
2 |
آزاد کے استاد تھے |
پنجاب کے سیکرٹری
ابراہیم ذوق
علامہ اقبال
کوئی نہیں
|
3 |
شاعری کی ابتدا ہوئی انجمن پنجاب ...... کے مشاعروں سے |
اسلام آباد
لاہور
کراچی
فیصل آباد
|
4 |
آزاد اُردو کے صاحب طرز ...... ہیں |
ماہر
نثر نگار
مصنف
شاعر
|
5 |
انسان انسانی صفت کھو کر کیا بن جاتا ہے؟ |
فضول
وحشی
بےکار
حیوان
|
6 |
بیکار اور کاہل لوگ ہو جاتے ہیں |
حیوان صفت
شیطان صفت
درندہ صفت
نیک صفت
|
7 |
انسان بھی، مثل اور حیوانوں کے ایک ...... ہے |
انسان
فرد
جنات
حیوان
|
8 |
کاہلی ایک ایسا لفظ ہے جس کے معنی سمجھنے میں ...... غلطی کرتے ہیں |
اہل ادب
لوگ
افراد
اہل معاشرہ
|
9 |
کسی شخص کے دل کو ...... نہیں پڑا رہنا چاہیے |
مصروف
فکر مند
بے کار
غم زدہ
|
10 |
ہمارے ملک میں، جو ہم کو اپنے قوائے دلی اور قوت عقلی کو کام میں لانے کا موقع نہیں مل رہا ہے اس کا بھی سبب یہی ہے کہ ہم نے ...... اختیار کی ہے |
کاہلی
بے راہ روی
قماربازی
تماش بینی
|
11 |
جب اس کے دلی قویٰ کی تحریک سست ہو جاتی ہے اور کام میں نہیں لائی جاتی تو وہ اپنی ...... میں پڑھ جاتا ہے |
انسانی خصلت
حیوانی خصلت
حیوانی جبلت
انسانی کمزوری
|
12 |
اُٹھنے، بیٹھنے، چلنے، پھرنے میں سستی کرنا ...... ہے |
نیند
کاہلی
بے کاری
بے عملی
|
13 |
قوم کی بہتری کی توقع کی جا سکتی ہے |
کاہلی چھوڑ کر
فکرمندی چھوڑ کر
خوش و خرم رہ کر
پریشان رہ کر
|
14 |
ہر ایک انسان پر لازم ہے |
اپنے بارے میں سوچے
مزے دار کھانے کھائے
حقے کے دھوئیں اُڑائے
اپنے اندرونی قویٰ کو زندہ رکھے
|
15 |
لوگ بہت کم کاہل ہوتے ہیں |
بے فکر رہنے والے
خوش گپیاں کرنے والے
روزانہ محنت کرنے والے
خود مگن رہنے والے
|