Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 قلم کا درست تلفظ ہو گا قَلم قِلَم قَلَمَ قَلَمِ
2 شاعر اپنی شاعری کو کس سے تشمیہ دیتا ہے محبوب قصے سرسبز کھیتی کہانی
3 شاعر محبوب کے دانتوں کو تشبیہ دیتا ہے ہیرے موتی شفاف پانی گلاب
4 برہمن کا مطلب ہے قوم ہندو مسلمان عیسائی
5 برہمن کو حسرت ہی رہی اقتدار کی باتیں کرنے کی حسن و جمال کی اونچے عہدے کی
6 آتش کو کس سے محبت رہی؟ زلف یار احباب دولت دنیا زنجداں
7 مصرع مکمل کریں: میں جاگا کیا ...... سویا کیا نصیب بخت محبوب شاعر
8 اندھیرا، اُجالا کیسے الفاظ ہیں؟ جمع مونث مترادف متضاد
9 وصف کا مطلب ضائع کرنا خوبی صرف کرنا خوشی
10 آتش کی شاعری ...... سازی ہے مزاض ادبی مرصع گودام
11 آتش کے والد ...... کے معزز خاندان میں سے تھے ملتان دلی لکھنؤ کوئی نہیں
12 آتش ...... گو شاعر تھے قصیدہ مرثیہ ںظم غزل
13 خواجہ حیدر علی ...... میں پیدا ہوئے کراچی آگرہ دہلی لکھنؤ
14 ہاں بھلا کر تیرا بھلا ہو گا یہ صدا ہے محبوب کی درویش کی مسافر کی غریب کی
15 غزل کا آخری شعر جس میں تخلص ہو اسے کہتے ہیں آخری شعر شعر اول مطلع مقطع
Download This Set