Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 سبق پنچایت کے مصنف ہیں میرزا ادیب مولوی نزیر احمد ڈپٹی نزیر احمد پریم چند
2 پنج کا مطلب ہے پانچ گواہ انصاف کرنے والا دوستی
3 دوستی کے لیے کوئی اپنا ...... نہیں بیچتا ہے سامان دین ایمان گھر
4 بڑھیا نے ...... کو کہا کے تم بھی پنچائیت میں چلے آنا جمن شیخ الگو بی فہمین رام دھن
5 جمن شیخ کی اہلیہ کا نام تھا بی بی شانزے بی فہمین رخشندہ رضیہ
6 جمن شیخ اور الگو چودھری میں بڑا ...... تھا پیار یارانہ غصہ مسئلہ
7 پریم چند کی تحریروں کے بنیادی چیزیں ...... پر ہے معاشرتی مسائل نفسیاتی مطالعہ مشاہدہ یہ تمام
8 پریم چند نے وفات پائی دِلّی میں الٰہ آباد میں بنارس میں احمد آباد میں
9 پریم چند نے بی.اے کیا ...... سے الٰہ آباد یونیورسٹی انجمن ترقی گورنمنٹ مڈل سکول بنارس
10 پریم چند کے والد ڈاک خانے میں ...... تھے منیجر ملازم حاکم استاد
11 پریم چند ضلع بنارس کے ایک ...... ملہی میں پیدا ہوئے گاؤں شہر قصبہ منڈی
12 نصوح میں دیگر افراد کی طرح مبتلا ہوا ہیضے میں کینسر میں ملیریا میں زکام میں
13 حضرت بی کون تھیں؟ سیلم کی والدہ نصوح کی والدہ فقیرنی لڑکے کی نانی
14 ماں نے کہا ابھی ...... سے نہیں اُترے چھت کوٹھے کمرے گھر
15 میں جاتا ہوں تو انہیں ...... میں پاتا ہوں مدرسے میں سکول میں کالج میں گلی میں
Download This Set