1 |
ملازم کیا چیز کوٹ رہا تھا؟ |
نمک
مرچیں
ریٹھے
گرم مسالا
|
2 |
گھنٹی کس نے اُٹھا کر میز پر رکھی |
بیوی نے
میاں نے
للو نے
نھنے نے
|
3 |
خاموشی اعصاب کو ایک طرح کی ...... بخشی ہے |
خوشی
دلکشی
تقویت
آرام
|
4 |
سید امتیاز علی تاج کا معروف ڈراما ہے |
انارکلی
چچا چھکن
لہو اور قالین
کوئی نہیں
|
5 |
امتیاز علی تاج کے ڈراموں میں ملتی ہے |
چستی
برجستگی
بے ساختگی
تینوں
|
6 |
سید امتیاز علی تاج پیدا ہوئے |
اسلام آباد
پنجاب
لاہور
کراچی
|
7 |
مشہور ڈرامہ "انار کلی" کب شائع ہوا؟ |
1932
1933
1990
1940
|
8 |
سیّد امتیاز علی تاج کے والد کو خطاب ملا |
شمس العلماء
قائد ملت
مادرملت
وفاق
|
9 |
پنج کا حکم ...... کا حکم ہے |
اللہ
حاکم
معلم
پنچو
|
10 |
کئی بورے گڑ اور کئی کنستر ...... کے بچ گئے |
آٹے
دال
گھی
آئل
|
11 |
جمن بیوی کو ...... سے ہٹانے گیا |
جلسہ گاہ
رزم گاہ
دونوں
کوئی نہیں
|
12 |
فیصلہ سُن کر جمن ہو گیا |
خوش ہوا
ناراض ہوا
بھاگ گیا
سناٹے میں آ گیا
|
13 |
شیخ جمن کے والد شیخ جمعراتی کا پیشہ کیا تھا؟ |
کاشتکار
وکیل
منشی
استاد
|
14 |
جمن جب ححج کرنے گئے تھے تو الگو کو سونپ گئے تھے |
اپنا کاروبار
اپنا باغ
اپنا گھر
اپنا کھیت
|
15 |
الگو چودھری کیسے آدمی تھے؟ |
صلح پسند
جھگڑالو
کم ذات
کج فہم
|