1 |
کوّا ...... کے قریب نہیں پٹھکتا |
فکر
پانی
دانے
سوچ بچار
|
2 |
کوّا صبح صبح ...... خراب کرنے میں مدد دیتا ہے |
مزاج
آواز
نیند
موڈ
|
3 |
شفیق الرحمان کے افسانوں کا پہلا مجموعہ ہے |
کرنیں
شگوفے
دجلہ
مدوجزر
|
4 |
شفیق الرحمان کے افسانوں کا مجموعہ ...... میں شائع ہوا |
1940
1941
1942
1944
|
5 |
شفیق الرحمان نے 1942 میں ...... امتحان پاس کیا |
ایم اے اردو
ایم اے سیاسیات
ایم بی بی ایس
ایم بی اے
|
6 |
شفیق الرحمان کا سن وفات ہے |
2000
1922
2001
1999
|
7 |
شفیق الرحمان کی سن پیدائش ہے |
1920
1919
1922
1921
|
8 |
سبق ملکی پرندے اور دوسرے جانور کے مصنف کا نام ہے |
کرنل محمد خان
شفیق الرحمان
منشی پریم چند
میرزا ادیب
|
9 |
سبق امتحان کے مطابق طالبعلم لیمپ روشن کر کے آرام سے سو جاتا تھا |
سات بجے سے
آٹھ بجے سے
نو بجے سے
دس بجے سے
|
10 |
طالب علم لیمپ روشن کر کے آرام سے سات بجے سو جاتا ور صبح اٹھتا |
سات بجے
آٹھ بجے
نو بجے
دس بجے
|
11 |
طالب علم نے ...... سے پرچے کے مضمون کے بارے میں پوچھا |
نگران
گارڈ
ناظم
نائب ناظم
|
12 |
طالب علم نے کس سے پوچھا کہ یہ پرچہ کس مضمون کا ہے |
نگران
گارڈ
سپرنٹنڈنٹ
کسی طالب علم سے
|
13 |
مرزا فرحت اللہ بیگ ...... میں پیدا ہوئے |
دکن
دلی
حیدرآباد
مراد آباد
|
14 |
مرزا فرحت اللہ بیگ کے اسلوب کی نمایاں خوبی فقروں ...... ہے |
کی طوالت
کا اختصار
کا برجستہ
کامزاح
|
15 |
مرزا فرحت اللہ بیگ نے ...... میں وفات پائی |
لاہور
ممبئی
حیدرآباد
دلی
|