Urdu 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اردو کے ممتاز مزاح نگار کرنل محمد خان ...... میں پیدا ہوئے دلی لاہور میانوالی چکوال
2 کرنل محمد خان نے وفات پائی 2000 1999 1998 1997
3 کرنل محمد خان کی پیدائش کا سن ہے 1918 1919 1920 1921
4 بلبل ایک ...... پرندہ ہے پالتو گھریلو روایتی عاشق مزاج
5 کوّا باورچی خانے کے پاس بہت ...... ہے ناخوش اداس خوفزدہ مسرور
6 کوّا گرامر میں ہمیشہ ...... استعمال ہوتا ہے غلط زیادہ مزکر مؤنث
7 بھینسوں کی قسمیں ہوتی ہیں دس بیس پندرہ کوئی نہیں
8 کوّا کیا کام نہیں کر سکتا اور کوشش بھی نہیں کرتا گا سمجھ ہنس رو
9 بلیاں دن بھر ...... کرتی رہتی ہیں آرام کام عیش میک اپ
10 بلی میں ...... بہت کم ہوتی ہے یادداشت حرارت برداشت قوت
11 روزمرہ کے اُلو کو ...... کہا جاتا ہے چغد بوم شوم روم
12 بھینس سے ہماری ...... بہت پرانی ہے رقابت حسد محبت جلن
13 بھینس کا وجود بہت سے انسانوں کے لیے باعث ...... ہے فخر مسرت شرمندگی ندامت
14 بلبل ایک ...... پرندہ ہے جو ہر جگہ موجود ہے دائمی فانی روائتی لازوال
15 کوّے ...... میں دور دور نکل جاتے ہیں فکرمعاش رزق فکرروزگار ہوا
Download This Set