1 |
بی جان کے شہید ہونے والے بیٹے کا نام تھا |
علی احمد
محمد احمد
احمد علی
احمد
|
2 |
بچوں کی تصویریں دیکھ کر کس کے دکھ تازہ ہو گئے؟ |
حضرت بی
بی جان
جان
بی بی جان
|
3 |
سانحہ پشاور میں تقریباً کتنے افراد شہید ہوئے؟ |
ڈیڑھ سو
ایک سو
دو سو
تین سو
|
4 |
کاکول اکیڈمی واقع ہے |
ایبٹ آباد
مظفر آباد
نتھاگلی
گھوڑاگلی
|
5 |
اپنی مدد آپ کے تحت دہشت گردی سے چٹکارا پایا جا سکتا ہے |
نفرت و جہالت ختم کر کے
عدم برداشت ختم کر کے
تفرقہ بازی ختم کر کے
ان سب سے
|
6 |
دہشت گردی کو ختم کرنے کے لیے کس کے ساتھ کام کرنا ہو گا |
فوج
پولیس
عوام
سب کے ساتھ
|
7 |
سانحہ پشاور کب پیش آیا؟ |
13 دسمبر 2014
14 دسمبر 2014
15 دسمبر 2014
16 دسمبر 2014
|
8 |
دکاندار دکان کھولنے سے پہلے دہشت گردوں کے حوالے سے جائزہ لیں |
تالوں کا
ارد گرد لوگوں کا
اددگرد مشکوک اشیا کا
دکان کے اندر اشیا کا
|
9 |
محلے میں آگاہی سنٹر کے قیام کا مقصد |
تربیت یافتہ لوگوں کو آگے لانا
باہمی میل جول
ایک دوسرے کو اطلاع دینا
پولیس کی مدد کرنا
|
10 |
دہشت گردی کے خاتمے میں اہم کردار ہے |
الیکٹرانک میڈیا کا
مسجد کا
مدرسے کا
تمام کا
|
11 |
سکول میں مشکوک بیگ نظر آنے کی صورت میں |
دوستوں کو بتایا جائے
ٹیچر کو بتایا جائے
ایمرجنسی فون پر اطلاع کی جائے
بیگ کو خود ہٹایا جائے
|
12 |
ایمرجنسی کا نمایاں جگہ پر چسپاں کرنا کیوں ضروری ہے؟ |
یاد دہانی کے لیے
سجاوٹ کے لیے
قانونی تقاضہ پورا کرنے کے لیے
پولیس اور متعلقہ محکمہ کو فوری اطلاع دینے کے لیے
|
13 |
سکولوں کو دہشت گردی سے محفوظ بنانے کے لیے کس چیز کی ضرورت ہے؟ |
سیکیورٹی گارڈ
سی سی ٹی وی کیمرہ
خاردار تار
یہ تمام
|
14 |
روایت کے مطابق کرنل محمد خان کا بنگہ کس نے بنوایا |
ولسن صاحب
جارج صاحب
خود کرنل صاحب
تھامس صاحب
|
15 |
سیلم میاں کی غیر حاضری میں کون آئے تھے؟ |
ماسٹر صاحب
امجد صاحب
کرنل صاحب
چند دوست
|