1 |
جو رنج و مصیبت میں کرتے ہیں |
بیان تیرا
شکر تیرا
ذکر تیرا
گلہ تیرا
|
2 |
تو ہی نظر آتا ہے ہر شے پر ان کو |
حاکم
محیط
قابض
غالب
|
3 |
محرم بھی ایسا ہی ہے جیسا کہ ہے |
ملک کائنات
دنیا دار
حاکم
نا محرم
|
4 |
گو سب سے مقدم ہے ادا کرنا |
حکم
شکر
فرض
حق
|
5 |
مولانا حالی کو شمس العلماء کا خطاب ملا |
1907
1906
1905
1904
|
6 |
مولانا حالی کا خاندان کس کے دور میں ہندوستان آیا؟ |
محمد بن قاسم
غیاث الدین بلبن
بہادر شاہ ظفر
اورنگ زیب عالمگیر
|
7 |
مولانا حالی کا سن پیدائش ہے |
1914
1998
1850
1837
|
8 |
نظم حمد کی ردیف ہے |
تیرا
میرا
ہے
ہوا
|
9 |
جہالت سب سے بڑی ہے؟ |
لعنت
عظمت
آزمائش
کچھ بھی نہیں
|
10 |
ہمیں محلے اور قصبے میں داخل ہونے والے ہر اجنبی شخص کی ...... کرنی چاہیے؟ |
چھان بین
دیکھ بھال
اطلاع
کچھ بھی نہیں
|
11 |
دہشت گردوں کا سکول پر حملہ کرنے سے مراد ہے؟ |
تعلیم سے دور رکھنا
طلباء سے ذاتی دشمنی
فوج سے بدلا لینا
ملک کو بدنام کرنا
|
12 |
شہدائے پشاور کے لیے ایک نظم میں کس سانحے کا ذکر ہے؟ |
سانحہ چارسدہ
سانحہ مناواں
سانحہ پشاور
سانحہ جی - ایچ - کیو
|
13 |
نظم شہدائے پشاور کے لیے ایک نظم کا شاعر ہے |
امجد اسلام امجد
مجید امجد
احسان دانش
علامہ اقبال
|
14 |
بی جان نے محلے کی سطح پر کون سا ادارہ قائم کیا؟ |
آگاہی سنٹر
فلاحی سنٹر
تعلیمی سنٹر
مرکز صحت
|
15 |
احمد کتنی تعلیم کے بعد فوج میں آفیسر منتخب ہوا؟ |
ایف اے
بی اے
ایم اے
میڑک
|