1 |
تری راہ میں ...... ہو جاؤں مر کر |
مٹی
خاک
کنکر
ریت
|
2 |
نصاب میں شامل نعت لی گئی ہے |
صنم خانہ عشق
نعتیہ دیوان
مرآۃالغیب
محامد خاتم النبینﷺ
|
3 |
منشی امیر مینائی پیدا ہوئے |
کوئٹہ میں
پشاور میں
راجھستان مین
لکھنئو میں
|
4 |
باد صبا گھر گھر کیا لیے پھرتی ہے؟ |
انعام
پیغام
سلام
نام
|
5 |
ایسی نظم جس میں اللہ تعالٰی کی صفات بیان کی جائیں کہلاتی ہے |
حمد
نعت
منقبت
قصیدہ
|
6 |
باد صبا گھر گھر کس کا پیغام لیے پھرتی ہے؟ |
برسات کا
بہار کا
حضرت محمد ﷺ کا
اللہ تعالٰی کا
|
7 |
حمد کے شاعر ہیں |
بہادر شاہ ظفر
امیر مینائی
مرزا غالب
الطاف حسین حالی
|
8 |
کس کا حق سب سے مقدم ہے؟ |
بندے کا
استاد کا
باپ کا
اللہ کا
|
9 |
حالی کا رنگ بیاں کیسا ہے؟ |
سادہ
سب سے جُدا
دردناک
پر لطف
|
10 |
میں پھیلے گی کب تک نہ مہک تیری |
آنگن
گھر گھر
گلشن
آفاق
|
11 |
کون اپنی کملی میں مگن رہتا ہے؟ |
تیرا بندہ
تیرا گدا
تیرا عاشق
تیرا غلام
|
12 |
مولانا حالی کہاں پیدا ہوئے؟ |
پانی پت
کلکتہ
بمبئی
دلی
|
13 |
مولانا حالی کب فوت ہوئے |
1915
1914
1913
1912
|
14 |
ہر تیرا دل سے ٹکرا کر گزرتا ہے |
بیان
بول
مصرع
شعر
|
15 |
کچھ رنگ بیاں حالی ہے سب سے تیرا |
بہترین
منفرد
جدا
الگ
|