Urdu 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 برائیوں کی جث بھی کہا جاتا ہے. مشکلات بیماری کو فراست کو کرپشن کو
2 کسی بھی ملک و قوم کی تباہی میں کرپشن کا کردار ہوتا ہے. بنیادی نوعیت کا لطیف نوعیت کا عجیب نوعیت کا ثانوی نوعیت کا
3 ضرورت کا مترادف ہے. ایجاد حاجت مشکل غم
4 اللہ تعالی نے مدردوں کو پابند کیا کہ وہ تمام ضروریات پوری کریں. اپنی خالہ کی اپنی بیوی کی اپنی پھوپھی کی اپنی دادی کی
5 عورت بنیادی طور پر حیثیتوں میں ہمارے سامنے آتی ہے. دو تین چار پانچ
6 قدموں تلے جنت ہے بہن کے بیوی کے ماں کے بیٹی کے
7 پولیس ، فوج ، قطار مثالیں ہیں. اسم جمع اسم ظرف اسم آلہ کی اسم مکبر کی
8 فعل متعدی کی بڑی پہچان ہے. گو نے تو تم
9 ٹیلی وژن ، کمر ، صحن لوگ یہ تلازمات ہیں. باغ کے گھر کے ہسپتال کے بازار کے
10 وہ فعل جس میں بات کی سمجھانے یا مکمل کرنے کے لیے فاعل کے ساتھ مفعول کی بھی ضرورت ہو کہلاتا ہے. فعل متعدی فعل لازم فعل ماضی فعل مستقبل
Download This Set