More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Urdu 8th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
خؤاتین مردوںکے شان بشانہ ہر شعبہ زندگی میں جھنڈے گاڑ رہی ہیں.
Choose an answer
اپنی شوکت کی
اپن عظمت کی
اپنی قابلیت کی
اپنی شاعریکے
Previous
Skip
Next
Question # 2
وادی نتر ، گلگت سے ہے.
Choose an answer
آدھے گھنٹے کے فاصلے پر
ایک گھنٹے کے فاصلے پر
اڑھائی گھنٹے کے فاصلے پر
تین گھنٹے کے فاصلے پر
Previous
Skip
Next
Question # 3
کسی بھی معاشرے کے لیے زہر قاتل سے کم نہیں.
Choose an answer
چوری
کرپشن یا بدعنوانی
نشہ
راہ زنی
Previous
Skip
Next
Question # 4
پھر جاتے ہیں دن اس کے مل جاتی ہے.
Choose an answer
زندگی اس کو
خوشی اس کو
جاں اس کو
دانائی اس کو
Previous
Skip
Next
Question # 5
استاد نے ڈبا منگوایا جس میں تھیں.
Choose an answer
مختلف قسم کی دوائیں
قینچی
پٹیاں
تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 6
موسم گرما میں پھلوں کے ٹھیلوں کی زینت بڑھ جاتی ہے.
Choose an answer
جامن اور فالسے سے
انگور اور انار
مالٹا اور امرود
کیلے اور ناشپاتی
Previous
Skip
Next
Question # 7
مذکر لفظ کی نشاندہی کریں.
Choose an answer
بچی
بچہ
نانی
دادی
Previous
Skip
Next
Question # 8
سابقے کی درست فہرست ہے.
Choose an answer
ان پڑ، ان گنت
ان پڑھ، مشہور ترین
ان گنت، زیادہ تر
کثیر تر، ان گنت
Previous
Skip
Next
Question # 9
رفتہ رفتہ سائنس کی ترقی کے باعث دریافت ہونے لگے.
Choose an answer
جدید آلات
قدیم کھنڈرات
قدیم شہر
بیماریوں کے علاج
Previous
Skip
Next
Question # 10
وادی گمراٹ میں ایک چھوٹا سا گاؤں ہے.
Choose an answer
بچاڑتن
پجلوڑی
کوندل شی
شکن بانڈہ
Previous
Skip
Next
Question # 11
یہ منھ اور ................. کی دال. ضرب المثل ہے.
Choose an answer
چنے
ماش
مونگ
مسور
Previous
Skip
Next
Back