1 |
حمد کے مطابق اللہ تعالی نے دانائی دی |
جانوروں کو
پرندوں کو
انسان کو
جنات کو
|
2 |
حمد کے شاعر کا نام ہے. |
مولانا حالی
علامہ اقبال
اسمعیل میرٹھی
ماہرالقادری
|
3 |
اللہ تعالی نے تتلی کو اڑنے کے سکھائے. |
سلیقے
طریقے
انداز
آداب
|
4 |
حمد کے مطابق بیل چڑھائی |
پھولوں کی
کدو کی
انگوروں کی
توری کی
|
5 |
جنگل جنگل اگائے |
پودے
پھول
پیڑ
سبزے
|
6 |
کھیتؤں کو دے دی. |
سلامتی
رنگینی
تازگی
ہریالی
|
7 |
کلیوں کے دامن بھرنے کو موتی برسائے. |
سونے کے
چاندی کے
اوس کے
رنگے برنگے
|
8 |
حمد کے مطابق گیت سنائے. |
تاروں نے
بلبل نے
کوئل نے
انسان نے
|
9 |
اللہ تعالی نے رنگ برنگے پھول |
سجائے
مرجھائے
لگائے
کھلائے.
|
10 |
اللہ نے دیپ جلائے. |
چراغوں کے
ستاروں کے
تاروں کے
سورج کے
|