Urdu 8th Class Online Test With Answers

image
image
image

Urdu 8th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 بھونرا کا صحیح ًمعنی ہے. جگنو سفید کپڑا جو پھولوں پر بیٹھتا ہے ایک سیاہ رنگ کا کیڑا جو پھولوں پر بیٹھتا ہے ایک سیاہ رنگ کا پرندہ
2 سورج کا مترادف ہے. روشنی مہتاب تاریکی آفتاب
3 بلبل نے بھی سنائے نغمے ترانے گیت افسانے
4 کیسے کیسے ......... سجائے. جنگل ٔپہاڑ دریا باغ
5 کس نے سورج چاند .............. جلائے سجائے لہرائے بنائے
6 درست محاورہ ہے. شرم سے آگ ہونا شرم سے ڈوب مرنا شرم سے پانی پانی ہونا شرم سے گر جانا
7 دو یا دوسے زیادہ الفاظ کا ایسا مجموعہ جو اپنے لغوی معانی کی بجائے مخصوص معانی میں استعمال ہو کہلاتا ہے. ضرب المثل فقرہ استعارہ محاورہ
8 پربت سے مرادہے. آسمان پہاڑ جنگل درخت
9 پھول کا متضاد ہے. پھل پودے کانٹے درخت
10 چاند کا مترادف ہے. سورج آسمان قمر زمین
Download This Set